نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    جمہوریت بمقابلہ مشرف ۔ (ایک ایس ایم ایس)

    اس ایس ایم ایس سے تو یہی لگتا ہے کہ مشرف کا دور ایک سنہری دور تھا۔ مگر بہرحال ایسا بالکل نہیں ہے۔ جمہوریت میں ہزار خامیاں ہوں لیکن بہرحال جمہوریت، ڈکٹیٹر شپ سے ہزار درجہ بہتر ہی رہے گی۔
  2. فرخ منظور

    زباں ہے گنگ مری اور ہاتھ لرزیدہ ۔ منقبت از حسن نظامی

    اردو محفل کے رکن جناب حسن نظامی صاحب کی ایک خوبصورت منقبت منقبت زباں ہے گنگ مری اور ہاتھ لرزیدہ مگر یہ دل ہے تپیدہ، تو چشم نم دیدہ ثنائے لختِ دلِ مصطفیٰ ہے پیشِ نظر تمام حرف مودب ہیں، لفظ گرویدہ مثالِ بلبلِ بے تاب میں طواف کناں وہ گل ستانِ محمد کا اک گلِ چیدہ مثالِ حیدرِ صفدر شجاعتیں تیری...
  3. فرخ منظور

    سیاست کے سپیروں کی بڑی ظالم پٹاری ہے از مسعود منور

    یہ غزل مسعود منور صاحب کے فیس بک کے صفحہ سے اٹھائی گئی ہے۔ پردیسی پنجاب کی اردو غزل سیاست کے سپیروں کی بڑی ظالم پٹاری ہے اُنہی کے کالے ناگوں سے مرے گھر آہ و زاری ہے گریباں غیر کا پگلے ! پرائے مال جیسا ہے ترا یہ تاکنا اور جھانکنا چوری چِکاری ہے محبت جنگ ہے اور جنگ میں جائز ہے بمباری یہ...
  4. فرخ منظور

    محسن نقوی غزل ۔ روٹھا تو شہر خواب کو غارت بھی کر گیا۔ محسن نقوی

    میرے خیال میں درست غزل ایسی ہونا چاہیے۔ باقی واللہ عالم بالصواب رُوٹھا تو شہرِ خواب کو غارت بھی کر گیا پھر مسکرا کے تازہ شرارت بھی کر گیا شاید اُسے عزیز تھیں آنکھیں مری بہت وہ میرے نام اپنی بصارت بھی کر گیا مُنہ زور آندھیوں کی ہتھیلی پہ اِک چراغ پیدا مرے لہو میں حرارت بھی کر گیا بوسیدہ...
  5. فرخ منظور

    غزل -کون آیا تھا دبے پاؤں ستاروں کی طرح- تاب اسلم

    خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ پیاسا صحرا!
  6. فرخ منظور

    مجید امجد کون دیس گیو ۔ ۔ ۔ ۔از مجید امجد

    پسند فرمانے کا شکریہ عمران صاحب!
  7. فرخ منظور

    مجید امجد جنونِ عشق کی رسمِ عجیب، کیا کہنا! ۔ مجید امجد

    پسند فرمانے کا شکریہ عمران صاحب!
  8. فرخ منظور

    داغ کونسا طائرِ گم گشتہ اسے یاد آیا ۔ داغ دہلوی

    پسند فرمانے کا شکریہ عمران صاحب!
  9. فرخ منظور

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    آپ نے جس طرح سنا ہے وہ ضرور شئیر کیجیے۔
  10. فرخ منظور

    ٹیلی پیتھی جانیئے سفر کا پہلا زینہ - پہلی مشق

    مجھے یہ قیمتی معلومات دینے کا بہت شکریہ۔ آپ مجھے اندھیرے سے نکال کر اجالے میں لے آئے ہیں۔
  11. فرخ منظور

    ٹیلی پیتھی جانیئے سفر کا پہلا زینہ - پہلی مشق

    فیصل صاحب۔ کیا دوسرے مذاہب کے لوگ ٹیلی پیتھی نہیں سیکھ سکتے؟ میرے کہنے کا مقصد ہے کہ دوسرے مذاہب کے لوگ تو نماز نہیں پڑھتے تو کیا وہ ٹیلی پیتھی کرنا بھی نہیں جانتے ہوں گے؟
  12. فرخ منظور

    ایکسڈنٹ

    بہت افسوسناک واقعہ ہے۔
  13. فرخ منظور

    مجید امجد کون دیس گیو ۔ ۔ ۔ ۔از مجید امجد

    شکریہ فاتح صاحب! مجھے بھی گیت پڑھنا بالکل پسند نہیں۔ لیکن مجید امجد کا یہ رُخ بھی متعارف کروانا چاہ رہا تھا اور گیت بھی اچھا تھا۔
  14. فرخ منظور

    مجید امجد جنونِ عشق کی رسمِ عجیب، کیا کہنا! ۔ مجید امجد

    ہا ہا۔ بہت خوب اور بہت شکریہ! کتاب میں چونکہ ایسے ہی درج ہے اس لئے میں نے جوں کا توں رہنے دیا۔ یہ غزل کلیاتِ مجید امجد مرتبہ ڈاکٹر خواجہ محمد ذکریا، پبلشرز "ماورا" سے لی گئی ہے۔
  15. فرخ منظور

    داغ کونسا طائرِ گم گشتہ اسے یاد آیا ۔ داغ دہلوی

    ایسی غلطیاں کرتے رہا کریں۔ ;)
  16. فرخ منظور

    مجید امجد کون دیس گیو ۔ ۔ ۔ ۔از مجید امجد

    گیت کون دیس گیو ۔ ۔ ۔ ۔ کون دیس گیو ۔ ۔ ۔ ۔ نیناں، کون دیس گیو ۔ ۔ ۔ ۔ رُت آئے، رُت جائے، مہاری عمر کٹے رو رو کجرا رے، متوارے نیناں، کون دیس گیو دیکھتے دیکھتے اس نگری میں چاروں اور نُور بہا ایک گزرتی رتھ سے چھلکا امڈ کے جوبن، اہا، اہا راہ راہ پہ پلک پلک نے سیس نوا کے کہا: "بانوری لہرو رس...
  17. فرخ منظور

    مجید امجد جنونِ عشق کی رسمِ عجیب، کیا کہنا! ۔ مجید امجد

    غزل جنونِ عشق کی رسمِ عجیب، کیا کہنا! میں اُن سے دور، وہ میرے قریب، کیا کہنا! یہ تیرگئ مسلسل میں ایک وقفۂ نور یہ زندگی کا طلسمِ عجیب، کیا کہنا! جو تم ہو برقِ نشیمن، تو میں نشیمنِ برق الجھ پڑے ہیں ہمارے نصیب، کیا کہنا! ہجوم رنگ فراواں سہی، مگر پھر بھی بہار، نوحۂ صد عندلیب، کیا کہنا...
Top