نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مصحفی ذرا ہم سے بھی ملتے جائیے گا ۔ مصحفی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب۔ قبلہ ہماری آپ سے تو روز ہی ملاقات ہوتی ہے محفل پر۔ :)
  2. فرخ منظور

    مرثیہ از اختر عثمان

    پسند فرمانے کے لئے فاتح صاحب اور وارث صاحب، بہت شکریہ!
  3. فرخ منظور

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    محفلِ ادب اور میرے ہم منصب، محمود مغل صاحب ایک اور بیٹی کے والد بن گئے ہیں۔ انہیں اس پر مسرت موقع پر میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارک باد ۔ خدا بٹیا کو نیک اور سعادت مند بنائے رکھے۔ آمین!
  4. فرخ منظور

    انور مسعود امبڑی بزبان انور مسعود

    امبڑی (ماں) ما سٹر: اَج بڑی دیر نال آیاں ایں بشیریا! ایہ تیرا پنڈ اے تے نال ای سکول اے جائں گا توُں میرےے کولوں ہڈیاں بھناں کے آیاں ایں تُو اَج دوونویں ٹلیاں گھسا کے بشیرا: منشی جی میری اِک گل پہلاں سُن لو اکرمے نے نھیر جیہا نھیر اَج پایا جے مائ نوں ایہ ماردائے تے بڑا ڈاہڈا ماردائے اَج ایس...
  5. فرخ منظور

    مرثیہ از اختر عثمان

    ایک طویل مرثیے سے چند بند از اختر عثمان اے وارثِ قرطاس و قلم فہمِ ہنر دے اے باصرِجواد مجھے چشمِ بصر دے اے نورِ ابد نور سے کشکول کو بھر دے آلودۂ ظلمات ہوں خیراتِ سحر دے اے کوزہ گر، دہر گلِ حرف کو نم دے دریوزہ گر ِخاص ہوں شبّیر کا غم دے اس ذکر کی توفیق نہیں، تاب نہیں ہے کمزور ہے دل، طاقتِ...
  6. فرخ منظور

    غزل۔ نہیں زمیں پہ کسی کا بھی اعتبار مجھے ۔اختر عثمان

    اختر عثمان صاحب کے کچھ تازہ اشعار۔ جب دور ہیں تجھ سے تو یہ افتاد بھی آئے طوفانِ شبِ دشت میں تو یاد بھی آئے حیران ہیں اس بات پر انبوہِ اسیراں پر کھلنے کی تقریب میں صیاد بھی آئے اک ہُو کہ بغل گیر ہوئی دشت میں ہم سے جیسے یہاں پہلے کبھی اجداد بھی آئے
  7. فرخ منظور

    غزل-بقدرِ حوصلہ کوئی کہیں، کوئی کہیں تک ہے -سجاد باقر رضوی

    بہت عمدہ غزل ہے ۔ شکریہ پیاسا صحرا!
  8. فرخ منظور

    پنجابی اہلِ زبان سے ایک سوال: لفظ "میزبان" کا لفظی ترجمہ درکار ہے

    شمشاد صاحب، یعقوب آسی صاحب دا تعارف ایس ربط تے ویکھو۔
  9. فرخ منظور

    تاسف ڈاکٹر عباس صاحب کی اہلیہ کے لیے دعا۔

    خدا انہیں صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے!
  10. فرخ منظور

    سلیم کوثر وہاں محفل نہ سجائی جہاں خلوت نہیں کی۔ سلیم کوثر

    خوبصورت غزل شئیر کرنے کا شکریہ فاتح صاحب!
  11. فرخ منظور

    انور مسعود امبڑی بزبان انور مسعود

    "امبڑی" بزبان انور مسعود
  12. فرخ منظور

    مجھے اک نظم کہنی تھی

    بہت عمدہ آسی صاحب۔ مزید کلام کا انتظار رہے گا۔
  13. فرخ منظور

    مخمور سعیدی کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
  14. فرخ منظور

    مصحفی ذرا ہم سے بھی ملتے جائیے گا ۔ مصحفی

    بہت شکریہ فاتح صاحب! ذرا ہم سے بھی ملتے جائیے گا۔ ;) شکریہ جناب محمود مغل صاحب!
  15. فرخ منظور

    مصحفی ذرا ہم سے بھی ملتے جائیے گا ۔ مصحفی

    غزل ذرا ہم سے بھی ملتے جائیے گا کبھو تو اس طرف بھی آئیے گا ہمارا دل ہے قابو میں تمہارے بھلا جی کیوں نہ اب ترسائیے گا جو ہم رونے پہ آویں گے تو اے ابر بجائے آب، خوں برسائیے گا بہار آئی تو اب کے ناصحوں کو گریباں پرزے کر دکھلائیے گا ق کہا اے مصحفی میں اُس سے اک دن کہ بوسہ آج تو دلوائیے گا...
  16. فرخ منظور

    جون ایلیا کام مجھ سے کوئی ہوا ہی نہیں ( جون ایلیا)

    واہ واہ! بہت عمدہ غزل ہے۔ شکریہ ظفری صاحب!
  17. فرخ منظور

    غزل۔ نہیں زمیں پہ کسی کا بھی اعتبار مجھے ۔اختر عثمان

    یہ بھی آپ کی "من تکی بات" ہے۔ ورنہ غالب کے کلام میں تب بھی مزا تھا۔ :)
  18. فرخ منظور

    اردو نثرپارہ : کاش!۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔ خوشی

    شکریہ جناب کاشفی صاحب۔ اچھی تحریر ہے۔
Top