باذوق، ڈیجیٹل پوائنٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا شکریہ۔ واقعی کچھ فورمز پر یوزرز کی بڑی تعداد آتی ہے۔ خود اردو پیجز اور ہلاگلا کافی ٹریفک والی اردو فورمز ہیں۔ میرے خیال میں یونیکوڈ اردو فورمز ابھی بھی انٹرنیٹ میں نئی ہیں۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جائے گا۔ آج...