نتائج تلاش

  1. نبیل

    ایسا کیوں ہو رہا ہے ؟

    نایاب، آپ کو کس ربط پر جاتے ہوئے یہ پرالبم ہو رہی ہے؟
  2. نبیل

    لائبریری ٹیم میں شمولیت کا طریقہ!

    اور گال تو آپ کے پہلے ہی گلابی تھے۔ :grin:
  3. نبیل

    تعارف سلام علیکم**

    السلام علیکم نوائے زیست اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ صحافت سے وابستہ لوگ بھی اس فورم پر آ رہے ہیں۔ آپ نے شاید دیکھ ہی لیا ہوگا کہ مذہب اور سیاست کے زمرہ جات میں پوسٹ کرنے سے قبل 25 پیغامات پورے کرنے ضروری ہیں۔ اور آپ کا کالم زمرہ آپ کے اپنے تحریر کردہ کالموں کے لیے ہے نہ...
  4. نبیل

    لائبریری ٹیم میں شمولیت کا طریقہ!

    ابن سعید، لگتا ہے کہ آپ گلابی رنگ کو دیکھ کر کچھ کہنا چاہ رہے ہیں لیکن کہہ نہیں پا رہے ہیں۔ :)
  5. نبیل

    لائبریری ٹیم میں شمولیت کا طریقہ!

    لیجیے جناب، آپ بھی گلابی ہو گئے ہیں۔ :)
  6. نبیل

    لائبریری ٹیم میں شمولیت کا طریقہ!

    جی برادرم وارث، ناظمین لائبریری سیکشن میں پوسٹ کرنے کے مجاز ہیں۔ :)
  7. نبیل

    حقوق ناشر ۔۔۔۔؟

    عبید اللہ عبید، اس موضوع پر پہلے ہی فورم پر کافی تفصیلی گفتگو ہو چکی ہے، بلکہ کئی مرتبہ یہ موضوع زیر بحث آ چکا ہے۔ اس لیے اب اس پر بات کرنا محض تضیع اوقات ہوگا۔ کاپی رائٹ کے قوانین ہمیں کتنے ہی ناپسند کیوں نہ ہوں، یہ بہرحال قانون ہیں۔
  8. نبیل

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    میں یہاں صرف یہ کہنے آیا ہوں کہ اب تک کا ترجمہ فراہم کرنے کا شکریہ۔ ابھی فی الحال تو دروپل پر کام کرنے کا وقت نہیں ہے لیکن اس طرح کم از کم ترجمہ کا کام محفوظ ہو گیا ہے۔ کچھ پراجیکٹس سے فارغ ہو کر اس جانب بھی توجہ دوں گا۔
  9. نبیل

    لائبریری ٹیم میں شمولیت کا طریقہ!

    السلام علیکم، جو دوست لائبریری پراجیکٹ‌ میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں، ان سے درخواست ہے کہ ذیل کے ربط پر جا کر لائبریری ٹیم میں شمولیت کے لیے اندارج کروائیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/profile.php?do=editusergroups لائبریری ٹیم میں شمولیت کی درخواست کو فرحت کیانی یا شگفتہ منظور...
  10. نبیل

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    ابھی تو صرف تم شور مچا رہے ہو۔ میں تو صرف تم سے اپنی معلومات کے لیے سوال پوچھ رہا ہوں کہ آخر یہ موضوع شروع کرنے کا تمہارا مقصد کیا ہے۔ میں نے تم سے باقی فرقوں کے عقائد کا تقابل کرنے کا نہیں کہا ہے۔ مجھے ایک سیدھے سے سوال کا جواب چاہیے کہ کیا اسلام ایک نامکمل مذہب ہے؟ تم نے اپنی پوسٹ میں کہا ہے...
  11. نبیل

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    بس اتنی سی جان ہے تمہارے فلسفے میں کہ دو سوال کیا کیے تم نے چلانا شروع کر دیا ہے کہ تنقیدی سوچ کو برداشت نہیں کیا جا رہا؟ میں نے یہ بحث پوری نہیں دیکھی ہے، میں تو صرف اپنی معلومات کے لیے جاننا چاہ رہا ہوں کہ سیارہ زہرہ کے خیالی آئیڈیل نظام کے اصل خدوخال کیا ہیں؟ اور اس کے پیچھے اصل ذہن کس کا...
  12. نبیل

    شاعرہ نوشی گیلانی کا بلاگ

    فرخ، اردو بلاگ بنانا تو اب کوئی مشکل نہیں رہا ہے۔ اگر آپ بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگ بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو وہاں جا کر صرف بلاگ رجسٹر کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ اس کے بعد آپ اس پر کوئی بھی اردو ٹیمپلیٹ اپلوڈ کرکے بلاگنگ شروع کر سکتے ہیں۔ میں نے کچھ ٹیمپلیٹس اردو کے لیے کسٹمائز کرکے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں...
  13. نبیل

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    رومن ایمپائر کا قرون اولٰی کے مسلمانوں کی فتوحات سے تقابل بالکل غلط ہے۔ میں اس بحث میں نہیں پڑنا چاہتا، میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کسی نئے فلاحی نظام کے نفاذ کی کوشش کرنے کے لیے اسلام کو مردہ قرار دینا اور اس کے ابتدائی دور پر کیچڑ اچھالنا کیا ضروری ہے؟
  14. نبیل

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    خلفائے راشدین کے دور میں مسلمان جنگی فتوحات میں لوٹ مار کی وجہ سے غنی ہو گئے تھے۔ کیا یہی فیکٹس ہیں جو تمہارے مطالعے کا نچوڑ ہیں؟
  15. نبیل

    لائبریری ایوارڈز

    غلطی فعال لائبریری ٹیم رکن کا ٹائٹل فعال پروف ریڈر ہو گیا تھا، اسے میں نے ٹھیک کر دیا ہے۔
  16. نبیل

    شاعرہ نوشی گیلانی کا بلاگ

    نوشی گیلانی اور سعید کے بلاگ پر ایک ہی ٹیمپلیٹ استعمال ہو رہی ہے اور اس میں اردو ایڈیٹر صحیح کام نہیں کر رہا ہے۔ :( بلاگ کو دیکھ کر کہیں کہیں یہ بھی لگتا ہے کہ ان پیج کے مواد کو یونیکوڈ میں کنورٹ کرکے مزید پروف ریڈنگ کے بغیر ہی پوسٹ کر دیا گیا ہے۔
  17. نبیل

    شاعرہ نوشی گیلانی کا بلاگ

    فرخ، آپ کا بلاگ کہاں ہے؟ :)
  18. نبیل

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    عارف، مجھے یہ کسی نئے نظام کو متعارف کروانے کی کوشش سے زیادہ اسلام کے ابتدائی دور پر کیچڑ ‌اچھالنے کی بھونڈی اور سطحی سی کوشش نظر آ رہی ہے۔ تم کچھ بتانا پسند کرو گے کہ تمہارا تاریخ اور مذہب کے موضوعات پر کتنا مطالعہ ہے؟ میں چاہوں گا کہ یہاں کچھ کتابوں اور ان کے مصنفین کے نام پیش کرو جو تمہارے...
  19. نبیل

    قائداعظم، کنفیڈریشن اور دیگر امور: ایک حالیہ بحث۔

    زیک، میرے خیال میں اس موضوع پر دلچسپی کی وجہ آج کل کے جرائد میں اس پر شائع ہونے والے مراسلات ہیں۔ میرے نزدیک یہ بات اس لحاظ سے خوش آئند ضرور ہے کہ ایک سنجیدہ اور تاریخی موضوع پر عام دلچسپی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ ٹھیک ہے کہ ابھی تک اخباری کالموں کا حوالہ دیا جا رہا ہے لیکن اس سلسلے میں آپ...
  20. نبیل

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    محمد صابر بھی یہاں آ جائیں گے، تم کچھ وضاحت تو کرو کہ آخر اسلام کے زندہ یا مردہ ہونے کی آخر یہ کیا بحث شروع کی ہوئی ہے؟ اور ابتدائی اسلام کیا ہوتا ہے؟ یہ میں اپنی معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں تاکہ مجھے بھی بات کی سمجھ لگ سکے۔
Top