بہت شکریہ شاکرالقادری صاحب اور جزاک اللہ خیر ارتضی حسن رضوی صاحب۔۔
میری معلومات کے مطابق القلم فونٹس کے لیے ایک انسٹالر تیار کر لیا گیا ہے۔ میرے خیال میں اسی طرح کے انسٹالر محمد عویدص کے بنائے ہوئے عطاری فونٹس اور رضوی صاحب کے بنائے ہوئے الفارس فونٹس کے لیے بھی تیار کر لیے جانے چاہییں۔ بہرحال...