میں تو اس تھریڈ میں ابن سعید کی پوسٹ دیکھ کر ہی سمجھ گیا تھا کہ اپنی محبوبہ دلنواز گوگل بوٹ کے تعاقب میں آئے ہوں گے۔ :grin:
فورم پر ایک نیوز لیٹر سسٹم موجود ہے، میں اسے جلد ہی فعال کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
ایک ویب جریدہ کا اجراء کرنا ہماری دیرینہ خواہش رہی ہے۔ لیکن جب ہمارا منصوبہ تھا اس وقت اس...