نتائج تلاش

  1. نبیل

    مجھے مدد کی سخت ضرورت ہے۔۔۔۔

    شکریہ شارق، آپ نے مفید معلومات فراہم کی ہیں۔ لیکن شاید ہر ایک کے لیے ان پر عمل کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ ونڈوز ایکس پی سے وسٹا پر آنا اکثر لوگوں کو کافی مہنگا پڑتا ہے۔ لوگوں کے پاس کئی پرانی ڈیوائس ہوتی ہیں جن کے ڈرائیور وسٹا کے لیے دستیاب نہیں ہوتے ہیں اور اس کی وجہ سے پرانی ڈیوائس کو پھینکنا پڑ...
  2. نبیل

    یہ ہمزہ ہے یا حمزہ

    میں نے آن سکرین کی بورڈ میں حمزہ کی جگہ ہمزہ شامل کر دیا ہے، اور فورم جواب میں بھی اب آن سکرین کی بورڈ دستیاب ہے۔ اس میں پوائنٹ سائز بڑا کرنے والا کام بھی جلد ہی کر دوں گا۔
  3. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    آپ نے اگر فری ہوسٹ پر فورم سیٹ اپ کر لی ہے تو یونیفارم سرور پر ورڈپریس انسٹال کرنا اس سے کہیں زیادہ آسان ہے۔
  4. نبیل

    علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق ۔۔۔

    آپ نے جن لنکس سے فونٹ ڈاؤنلوڈ کیے ہیں، وہ ان دونوں فونٹس کے حالیہ ورژن ہی ہیں۔ جن خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے، ان پر فونٹ ڈیویلوپر ابھی کام کر رہے ہیں۔
  5. نبیل

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    فہیم، یار اتنی مشکل باتیں مجھ سے مت پوچھو۔ مجھے اکاؤنٹنگ کی اصطلاحات کے بارے میں بالکل علم نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ شمشاد بھائی بہتر سمجھا سکیں۔ شمشاد بھائی اگر کریڈٹ موڈ میں شامل اردو ترجمے کو چیک کر لیں تو یہ بھی اچھا ہوگا۔ میں نے Drawings کا ترجمہ نکالے گئے کیا ہے۔ :confused: ابھی مجھے ایک...
  6. نبیل

    مجھے مدد کی سخت ضرورت ہے۔۔۔۔

    جناب میں اس سلسلے میں کیا مدد کر سکتا ہوں؟ تیلے شاہ کا مشورہ ٹھیک ہے۔ آپ بلاوجہ وسٹا کی انسٹالیشن اڑانے کی بجائے اسی میں وی ایم ویر انسٹال کرکے اس کے ذریعے ایک ونڈوز ایکس پی کی ورچوئل مشین بنا لیں۔ وی ایم ویر سوفٹویر فری نہیں ہے۔
  7. نبیل

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    میں نے آج صبح تجرباتی طور پر ایک پوائنٹس سسٹم فورم میں شامل کیا ہے، ابھی اس کی کچھ ایڈجسٹمنٹ کرنا باقی ہے۔ فی الحال فورم کے ممبران پوائنٹس اکٹھے ہی کر سکتے ہیں۔ اسے خرچ کرنے کا ابھی کوئی انتظام نہیں ہے۔ اس لیے ابھی اپنے پوائنٹس جمع کر کے ہی خوش ہو لیں۔ :) میرا اپنا کریڈٹ اس وقت بہت کم ہے، پتا...
  8. نبیل

    کتاب و سنت لائبریری

    باذوق، مجھے دراصل دین خالص اور اس طرح کی دوسری سائٹس کا خیال آیا تھا جہاں غالباً یہی مواد پہلے بھی موجود ہے، لیکن شاید وہاں تصویری شکل میں ہے۔
  9. نبیل

    لیجئے دارالسلام القابات فونٹ

    آپ اگر کہیں تو میں آپ کی آئی ڈی بدل سکتا ہوں۔ آپ اپنی آئی ڈی مطیع بیگ کرنا چاہتےہیں یا مطیع الرحمن؟
  10. نبیل

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    آپ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اردو انسٹالر ایکس پی کو چیک کریں۔
  11. نبیل

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    سعود، قوسین کا مسئلہ کی بورڈ کی میپنگ میں بگ کی وجہ سے ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں یہ صحیح ٹائپ ہوتی ہیں۔ اور متن کا خراب ہونا فائرفاکس کے فونٹ رینڈرنگ سسٹم میں نقص کی وجہ سے ہے۔ میں نے سنا ہے کہ لینکس پر فائرفاکس 3 پر نوری نستعلیق ٹھیک چلتا ہے۔
  12. نبیل

    کتاب و سنت لائبریری

    میری گزارش ہے کہ یہاں طنز اور طعنوں کا مقابلہ نہ شروع کریں۔ شکریہ۔
  13. نبیل

    کتاب و سنت لائبریری

    میرے بھی ذہن میں یہ سوال آ رہا تھا کہ اس مقصد کے لیے علیحدہ سائٹ بنانے کی کیا ضرورت تھی؟ اس طرح کی تو پہلے ہی بہت سی سائٹس موجود ہیں جہاں ایک ہی طرح کا مواد پڑا ہوا ہے۔ شاید اب یونیکوڈ میں مواد مہیا کیا گیا ہے۔
  14. نبیل

    محفل کی فیو آئکن

    اسد، یہ جملہ کا فیوآئنکن ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لائبریری ڈیمو سائٹ کی وجہ سے یہ آپ کی براؤزر کیشے میں آ گیا ہو۔
  15. نبیل

    کلیاتِ اسماعیل میرٹھی ڈاون لوڈ کریں۔

    میں بھی اسے ڈاؤنلوڈ نہیں کر سکا ہوں۔
  16. نبیل

    Gif فائلوں میں ٹرانسپیرنٹ رنگ تبدیل کرنا

    کیا عرفان ویو کا بیچ موڈ یہاں کام نہیں آ سکتا؟ گوگل۔۔
  17. نبیل

    اردو ویب سائٹ بنانے کا پانچواں سانچہ

    جزاک اللہ محمود، تصویروں میں تو یہ سانچے بہت خوبصورت لگ رہے ہیں۔ ویب ڈیزائن ایک پیچیدہ فن ہے۔ ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس تو جلد سیکھی جاتی ہیں لیکن ویب پیج پر مواد کو قرینے سے مزین کرنے اور مناسب رنگوں کا امتزاج ڈھونڈنے کے لیے تخلیقی ذہن درکار ہوتا ہے۔ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ آپ...
  18. نبیل

    محفل کی فیو آئکن

    بہتر جناب۔ :) وقت ملتے ہی اسے واپس لے آؤں گا۔
  19. نبیل

    اسلام ھے کہاں

    سعدیہ، معذرت چاہتا ہوں کہ فوری جواب میں ابھی تک آن سکرین کی بورڈ شامل نہیں کیا۔ دراصل ایک موڈ انسٹال کرتے ہوئے آن سکرین کی بورڈ غائب ہو گیا تھا۔ کیا آپ کو آن سکرین کی بورڈ کے بغیر ٹائپ کرنے میں کوئی مشکل پیش آتی ہے؟
  20. نبیل

    ان پیج علماء سے سوال

    عبدالمجید، میں ایک مرتبہ پھر یہی کہوں گا کہ موجودہ ورڈپروسیسنگ اپلیکشنز اور اوپن ٹائپ فونٹس کو ہی بنایا جانا چاہیے تاکہ انہیں بہتر ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لیے استعمال کیا جا سکے۔ کورل ویکٹر ڈرائنگ کا پروگرام ہے۔ یہ لیبل یا ایک صفحے کی ڈیزائننگ کے لیے مناسب ضرور ہوگا لیکن مکمل کتب یا جرائد کی پبلشنگ...
Top