نتائج تلاش

  1. نبیل

    پیپر وڈ اسٹائل علوی نستعلیق اور نفیس ویب نسخ میں

    جتنے زیادہ سٹائل ہوں، اتنا ہی ان کو اپڈیٹ کرنے کا کام بڑھ جاتا ہے۔ مجھے معلوم نہیں ہے کہ پیپروڈ‌ سٹائل کتنے لوگ استعمال کر رہے ہیں۔ میں علیحدہ سے مزید سٹائل شامل کرنے کی بجائے موجود ہ پیپروڈ سٹائل میں ہی علوی نستعلیق فونٹ‌ شامل کر دوں گا۔
  2. نبیل

    اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں!

    صرف ایک ٹیگ کے لیے ایچ ٹی ایم ایل کو آن کرنا ممکن نہیں ہے۔
  3. نبیل

    اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں!

    فورم پر ایچ ٹی ایم ایل پوسٹ نہیں کی جا سکتی۔ جناب اگر کوئی ذاتی بات کرنی ہے تو اس کے لیے ذپ بہتر رہے گا، تکنیکی معاملات کے لیے فورم ہی مناسب رہے گی۔
  4. نبیل

    میرا فورم۔۔۔۔

    اگر کسی نئے موضوع کی محفل فورم میں گنجائش بنتی ہے تو اس کے لیے یہاں نیا زمرہ بنایا جا سکتا ہے، لیکن کئی لوگ الگ پلیٹ فارم پر خودمختاری سے کام کرنا چاہتے ہیں۔ اس صورت میں ان کے لیے علیحدہ فورم یا بلاگ سیٹ اپ کرنا درست رہتا ہے۔ اب یہ مانی ہی بتا سکتے ہیں کہ وہ کن کتابوں پر کام کر رہے ہیں۔ ویسے تو...
  5. نبیل

    خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    فی الحال گوگل پر اردو ویب کے روابط ظاہر نہیں ہو رہے ہیں۔ اس لیے گوگل کی تلاش پر انحصار نہیں کیا جا سکتا۔ سرور لوڈ‌ کی وجہ سے ہم نے گوگل بوٹ کو بلاک کیا ہوا ہے۔ :(
  6. نبیل

    لائبریری والوں سے درخواست۔۔۔۔۔

    نقوی صاحب، آپ نے اہم نکتہ کی جانب نشاندہی کی ہے۔ پرانے اور نایاب قلمی یا طبع شدہ نسخوں کو تلاش کرنا اور انہیں ضائع ہونے سے بچانا یقیناً ایک اہم کام ہے، لیکن اس کے لیے بہت محنت اور جاں فشانی کی ضرورت ہے۔ عام طور پر یہ نسخے اس قدر خستہ حال ہوتے ہیں کہ ہاتھ لگاتے ہی ان کا کاغذ ریزہ ریزہ ہوجاتا ہے۔...
  7. نبیل

    سوشل گروپس

    فورم اپگریڈ کے ساتھ سوشل گروپس کی ترتیب میں کچھ تبدیلیاں آئی ہیں۔ اب سوشل گروپس میں ایک ہی تھریڈ کی بجائے مختلف دھاگے شروع کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ ہر سوشل گروپ کے نیچے Start New Discussion لکھا نظر آتا ہے۔ اس کے ذریعے نیا دھاگہ شروع کیا جا سکتا ہے۔ گروپ کے لوگو کے بارے میں زیک بتا سکیں گے۔
  8. نبیل

    گفتگو: پہلا سبق: روبی آن ریلس ایک تعارف

    السلام علیکم، کچھ فیڈ بیک میری جانب سے بھی حاضر ہے۔ میرے خیال میں اگر اسباق والے دھاگوں کو چسپاں کر دیا جائے تو بہتر رہے گا۔ بہرحال یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔ میرے خیال میں پہلا سبق قدرے تشنگی چھوڑ جاتا ہے۔ اس میں کافی نئی اصطلاحات استعمال کی گئی ہیں۔ اگر ہر نئی اصطلاح کو اس کے کسی ریفرینس سے...
  9. نبیل

    ونذوز میں ٹورنٹ کے ذریعے گیمز ڈاؤن لوڈ کرنا۔۔۔۔

    نعمان، ٹورنٹ‌ سے ڈاؤنلوڈ‌ کردہ کسی بھی فائل کو دھیان سے ہی استعمال کریں تو بہتر ہوگا۔ اکثر پائریٹڈ سوفٹویر کوئی نہ کوئی کمپیوٹر وائرس ساتھ لے آتا ہے۔
  10. نبیل

    فورم کی تبدیل ہونے والی تھیم بنانا؟؟؟

    اس قسم کا سوال آپ کو اسی فورم سوفٹویر کی سپورٹ فورم پر پوسٹ کرنا چاہیے۔ ہر سکرپٹ کو موڈیفائی کرنے کا الگ طریقہ ہوتا ہے اور کوئی ایک جنرل طریقہ سب کے لیے کارآمد ثابت نہیں ہوتا۔
  11. نبیل

    فورم اپگریڈ نوٹس!

    شکریہ زیک، اس مرتبہ بھی آپ کی مدد د سے اس جانگسل مرحلے سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ :) ابھی ہو سکتا ہے کہ کچھ موڈ کام کرنا بند کر دیں۔ فورم کے آپریشن کو سٹیبل ہونے میں کچھ وقت لگے گا۔ ابھی فورم کی ٹیمپلیٹس اپڈیٹ نہیں کی گئی ہیں۔ میں انہیں آہستہ آہستہ اپڈیٹ کرتا رہوں گا۔
  12. نبیل

    ویب سایٹ پر فارم بنانا

    آصف، آپ پہلے اطمینان کر لیں کہ آپ کی ویب ہوسٹنگ میں پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل ڈیٹابیس کی سہولت ہے یا نہیں۔ فورم چلانے کے لیے اپاچی، پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل ڈیٹابیس درکار ہوتی ہے۔ اگر آپ کی ہوسٹنگ میں یہ تمام لوازمات موجود ہیں تو آپ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں موجود کسی اردو فورم پیکج کو اپنی...
  13. نبیل

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    تو جناب یہ لنک یہاں پوسٹ بھی کر دیں۔۔
  14. نبیل

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    عمر، میں نے آپ کے بلاگ پر بھی عرض کیا تھا کہ لائبریری پراجیکٹ میں صرف کاپی رائٹ سے آزاد متون شامل کیے جا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس کوئی ایسی کتاب ہے جسے آپ لائبریری پراجیکٹ کا حصہ بنانا چاہتے ہیں تو ضرور اس کے بارے میں بتائیں۔
  15. نبیل

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    شکریہ باذوق، میں نے یہ فائل ڈاؤنلوڈ سیکشن میں فراہم کر دی ہے اور اس کا ربط بھی پہلی پوسٹ میں شامل کر دیا ہے۔
  16. نبیل

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    روابط حذف کر دیے گئے ہیں۔ کیا یہ طریقہ السٹریٹر اور انک سکیپ پر بھی صحیح کام کرتا ہے؟
  17. نبیل

    اپنے دوستوں کو محفل فورم پر مدعو کریں!

    بلال، میرے خیال میں ایک وقت میں ایک ای میل ایڈریس ہی لکھا جا سکتا ہے، بہرحال میں نے زیادہ ای میل ایڈریس کے ساتھ اسے استعمال کرکے نہیں دیکھا ہے۔ نوٹ کریں کہ ہر ایک کے پاس دعوت ناموں کی تعداد محدود ہے، جیسے کہ جی میل میں ہوتا ہے۔
  18. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    اپنے کمپیوٹر پر میں صرف ورڈپریس کی تھیمز کو چیک کر سکتا ہوں، اور وہ بھی لوکل ورڈپریس انسٹالیشن پر۔ بلاگسپاٹ کی تھیمز کو کمپیوٹر پر چیک کرنے کا طریقہ فی الحال مجھے معلوم نہیں ہے۔
  19. نبیل

    فورم اپگریڈ نوٹس!

    ابن سعید، فی الحال میں ٹیمپلیٹس میں کوئی بنیادی نوعیت کی تبدیلی نہیں کر رہا۔ یہ کام مشکل نہیں ہے لیکن اس میں کافی وقت درکار ہوگا۔ میں سوچ رہا ہوں کہ پہلے ایک مرتبہ اپگریڈ کر لوں، اس کے بعد موقع ملتے ہی اردو ایڈیٹر کمپوننٹ بھی بدل دوں۔
  20. نبیل

    فورم اپگریڈ نوٹس!

    راسخ، سبھی فائلوں کو اوور رائٹ کرنا ضروری ہے۔ بس اس بات کا خیال رکھیں کہ اگر آپ نے کسی پرانی فائل میں کوئی تبدیلیاں کی تھیں تو یہی تبدیلیاں نئی فائل میں بھی کرنا ضروری ہیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ نے فورم لینگویج سیٹ کرنے والا موڈ انسٹال کیا ہوا ہے تو اس کے لیے آپ نے global.php فائل میں تبدیلی کی...
Top