فورم کی تبدیل ہونے والی تھیم بنانا؟؟؟

عسکری

معطل
آپ سب کی مدد درکار ہے اگر ہو سکے تو احسان مند رہوں گا۔میں نے پہلے بھی ایک سوال کیا جس کا جواب تا حال موصول نہیں ہو سکا خیر آپ سب کی مہربانی۔

ابھی مسئلہ یہ ہے کہ میرا فورم ملٹری کا ہے اور اس کی مین تھیم میں ایک ہی تصویر لگی ہے جو کہ اچھی نہیں لگتی اب مجھے اس کا طریقہ لکھ دیں کہ جب بھی ھوپ پیج کو کھولیں نئی تصویر نظر آئے تھیم میں اور اسطرح میں اس میں 5 یا 7 تصویریں لگا سکوں تا کہ تمام فورسز کی نمائندگی ہو جیسے نیوی آرمی ائیر فورس ایس ایس جی اور دوسرے۔اس تھیم کو کہاں بنانا ہو گا اور کہاں اپلوڈ کر کے تھیم تبدیل کرنے والے لنک میں لگا دوں۔

جواب کا انتظار رہے گا۔شکریہ۔:grin:
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس قسم کا سوال آپ کو اسی فورم سوفٹویر کی سپورٹ فورم پر پوسٹ کرنا چاہیے۔ ہر سکرپٹ کو موڈیفائی کرنے کا الگ طریقہ ہوتا ہے اور کوئی ایک جنرل طریقہ سب کے لیے کارآمد ثابت نہیں ہوتا۔
 
Top