نتائج تلاش

  1. نبیل

    اپنی ویب سایٹ اور فورم پر اردو لکھنے میں مشکلات

    آپ اپنی سائٹ پر کونسا سوفٹویر استعمال کر رہے ہیں۔ اگر آپ کوئی اردو فورم استعمال کر رہے ہیں تو اس کے لیے ڈیٹابیس کی کولیشن utf8_unicode_ci ہونی چاہیے۔ نوٹ پیڈ کے ذریعے یونیکوڈ ٹیکسٹ سیو کرنے کے لیے اس میں UTF-8 اینکوڈنگ منتخب کرکے سیو کر لیں۔
  2. نبیل

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    لگتا ہے کہ جمیل صاحب نے ان پیج کا لائسنسڈ ورژن خرید لیا ہے۔ ;)
  3. نبیل

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    بہت خوب، یعنی انبیاء کے معصوم ہونے پر یقین رکھنا اندھی تقلید ہے۔ یہ تو ہماری معلومات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
  4. نبیل

    پشین‘کربلا میں‌مولانا شیرانی پر خودکش حملہ‘ چھ افراد ہلاک، شیرانی محفوظ رہے

    عارف، تم جس اسلام کی تبلیغ کرنا چاہ رہے ہو، اس کے لیے الگ تھریڈ موجود ہے۔ میری گزارش ہے کہ ہر جگہ اپنے عقائد کا پرچار مت کرتے پھرو۔
  5. نبیل

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    آدمی متضاد رائے سے نہیں، فاسد نظریے فاسق اور فاجر بنتا ہے۔
  6. نبیل

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    درست کہا طالوت۔ کوئی اپنی زبان سے اپنا عقیدہ واضح کر دے تو ہم کسی کا دل چیر کر نہیں دیکھ سکتے۔ اسی لیے میں نے مزید کوئی جرح بھی نہیں کی تھی حالانکہ اسی فورم پر انہی صاحب نے ایک مرتبہ مسیح ناصری کا ذکر بھی کیا تھا۔ مجھے کسی کے قادیانی ہونے سے بنیادی طور پر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن عقیدہ وہی ہوتا...
  7. نبیل

    اردو ویب محفل کو مفت ہوسٹنگ سرور کی آفر

    بہت شکریہ فخر نوید۔ آپ سے پہلے بھی کئی دوست اردو ویب کے لیے اپنے سرور سپیس کی پیشکش کر چکے ہیں۔ جیسا کہ زیک بتا چکے ہیں، اب شئیرڈ ہوسٹنگ ہماری ضروریات کے لیے ناکافی ثابت ہو رہی ہے، اسی لیے ہم vps ہوسٹنگ کو آزما رہے ہیں۔ جہاں کہیں آپ دوستوں کے تعاون کی ضرورت پڑے گی، ہم ضرور آپ سے رابطہ کر لیں گے۔
  8. نبیل

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    شمشاد بھائی، ان صاحب پر قابو پانا کافی مشکل ہو گیا ہے۔ انہیں انبیاء کرام کو خطاوار ثابت کرنے کا بخار ہر تھریڈ میں ہو رہا ہے اور دوسری فورمز پر بھی یہ یہی تبلیغ فرماتے پھر رہے ہیں۔
  9. نبیل

    نوری کیرکٹر میں "ب" کشتی کا کیلٹ کیسے بنایا جائے؟

    عارف، کیا یہ پرابلم صرف حرف ب کے لیے پیش آ رہی ہے؟
  10. نبیل

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    ماشاء اللہ، عارف کریم کی زبان درازیاں ہرجگہ پہنچی ہوئی ہیں۔ میرے خیال میں عارف بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ لیکن یہ اللہ کے نبی کے بارے میں نہیں، شاید کسی جھوٹے نبی کی بات کر رہے ہیں۔ کیا خیال ہے عارف؟
  11. نبیل

    مہدی حسن جب کوئی پیار سے بلائے گا (مہدی حسن)

    شکریہ ظفری۔ یہ گانا بھی میرا آل ٹائم فیورٹ ہے۔
  12. نبیل

    پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

    اگر آپ بی بی سی اردو کی سائٹ سے اس مضمون کا ربط دے دیتے تو بہتر ہوتا۔ خود آپ اپنی قوم کو بدتمیز قرار دے رہے ہیں اور بی بی سی کی بدزبانی پر آپ کو اعتراض ہے۔ :confused:
  13. نبیل

    تحریک جہاد کے مراحل

    درست کہا عارف۔ جس کے جو عقائد ہیں وہ ان کو مبارک ہوں۔ جو اسلام کو راہ ہدایت سممجھتے ہیں، ان کے لیے یہی رستہ ٹھیک ہے۔ اور جو کسی جھوٹے نبی کے پیروکار ہیں، وہ اسی کی پیروی میں اپنا انجام دیکھیں گے۔
  14. نبیل

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    دوستوں کے اعتبار سے میں بھی خود کو بہت خوش قسمت تصور کرتا ہوں۔ میں ایک مرتبہ پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ اللہ تعالی اور میرے والدین کے بعد مجھ پر میرے دوستوں کے احسانات ہیں اور میں ان دوستوں کے احسانات کا بدلہ نہیں چکا سکتا۔ صرف ان کے لیے جزائے خیر کی دعا کر سکتا ہوں۔
  15. نبیل

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    میں یہاں صرف اپنی معلومات کے لیے پوچھنا چاہ رہا تھا کہ یہ "عید محبت" کی اصطلاح کس زمانے میں مروج ہوئی تھی؟
  16. نبیل

    یونیکوڈ میں "نکتے اور شوشے" الگ رجسٹر کرنے کی وجہ؟

    فاتح، یہ بات بتاتے ہوئے محسن کے تاثرات کیسے تھے؟ :grin:
  17. نبیل

    تحریک جہاد کے مراحل

    میں بھی یہاں یہ بحث شروع نہیں کرنا چاہتا کہ اہل سنت اور اہل تشیع کی تاریخ کی کتابوں میں کیا لکھا ہوا ہے۔ کچھ دن پہلے بھی عارف نے اسلام کے ابتدائی دور کے بارے میں اسی طرح کی لایعنی باتیں شروع کر دی تھیں۔ یہاں بھی وہ بلاوجہ موضوع کو اسی جانب لیجا رہے ہیں۔ اور ان کی یہ کوشش کوئی ڈھکی چھپی بھی نہیں...
  18. نبیل

    تحریک جہاد کے مراحل

    عارف، جن پہلوؤں سے تم ہمیں ناواقف قرار دے رہے ہو، ان سے پوری دنیا واقف ہے، اور یہ بھی سب جانتے ہیں کہ وہ کون لوگ ہیں جو تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
  19. نبیل

    اللہ کا شکر ہے کہ آج جمعہ ہے۔

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے بچپن میں کسی کورس کی کتاب میں ایک جملہ پڑھا تھا Friday, thanks God۔ آج یہی جملہ میرے دل سے بھی ادا ہو رہا ہے۔ ہفتہ بھر نہایت مصروفیت رہی ہے۔ فورم پر بھی نظر تو دوڑاتا رہا ہوں لیکن پوسٹ کرنے کا موقع نہیں ملا۔ یہ معلوم نہیں کہ ویک اینڈ پر کتنی فرصت ملتی ہے، بہرحال کچھ نہ...
  20. نبیل

    یونیکوڈ میں "نکتے اور شوشے" الگ رجسٹر کرنے کی وجہ؟

    تم کچھ وضاحت کرو کہ تمہیں یہ پروپوزل کس طرح تکنیکی طور پر درست نظر آیا ہے؟ جہاں تک فورم پر اس بارے میں بحث چلی تھی وہ کافی واضح معاملہ تھا کہ ایک آدمی کو مختلف سائٹس پر ایک ہی مضمون پوسٹ کرنے کے لیے مامور کیا گیا تھا اور یہ ایک خاص ‌مقصد کے لیے تھا۔ بہرحال اگر تم اس بارے میں کوئی بہتر تحقیق...
Top