شکریہ شارق۔ hosts فائل کمپیوٹر پر آئی پی ایڈیسز کو ہوسٹ کے ناموں پر میپ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اس کی ایک جانی پہچانی مثال آئی پی ایڈریس 127.0.0.1 کی localhost پر میپنگ ہے جیسا کہ شارق بتا چکے ہیں۔ اصل میں آئی پی ایڈریس کو ڈومین کے نام پر میپ کرنے کا کام ڈومین نیم سروس سرانجام دیتی ہے...