نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    تو کیا آپ کو خواجہ صاحب کی دانش پر کچھ شک ہے؟ :)
  2. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    نہ بتائیے میں خود ہی سمجھ لوں گا۔ :)
  3. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    لاف گزاف سے کام نہیں چلے گا اصل بات بتائیے۔ :)
  4. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    گانا گائیے جب ڈر لگے۔ :)
  5. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    کیا ہو رہا ہے جی یہاں؟
  6. فرخ منظور

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی (علامہ اقبال)
  7. فرخ منظور

    میری ہستی قبول ہوجائے از روحانی بابا

    حضور آپ بھی تو بابا جی کے پیرو کار ہیں۔ ;)
  8. فرخ منظور

    شعر جو ضرب المثل بنے

    امیر مینائی کا شعر ہے اور درست شعر یوں ہے بٹھا کے یار کو پہلو میں رات بھر امیر جو لوگ کچھ نہیں کرتے، کمال کرتے ہیں
  9. فرخ منظور

    حضورِ یار بھی آنسو نکل ہی آتے ہیں ۔ تاثیر

    سلمان تاثیر پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر ہیں۔
  10. فرخ منظور

    فراز محاصرہ۔۔احمد فراز

    خٹک صاحب، یہ دھاگہ میں نے ہی پرانے دھاگے یا موضوع میں ضم کیا ہے۔ تمام فورمز پر یہ دستور ہے اور یہاں یہ اصول کافی شدّ و مد سے اختیار کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی رکن کوئی ایسا موضوع شروع کرے جو پہلے سے موجود ہو تو اسے حذف کرنے کی بجائے پہلے سے شروع کردہ موضوع یا دھاگے میں مدغم کر دیا جاتا ہے۔ اور...
  11. فرخ منظور

    یوسفی ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں۔۔۔

    اردو محفل کی لائبریری میں یوسفی صاحب کے بہت سے اقتباسات موجود ہیں۔ آپ اسی موضوع کی ٹیگز میں "یوسفی" یا "مشتاق احمد یوسفی" کے ٹیگز پر کلک کریں گےتو بہت سے دفینے آپ پر ظاہر ہو جائیں گے۔ :)
  12. فرخ منظور

    ن م راشد زمانہ خدا ہے از ن م راشد

    پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ فاتح صاحب!
  13. فرخ منظور

    ن م راشد تعارف از ن م راشد

    بہت شکریہ فاتح صاحب۔ نظموں کا اثر موسموں کی تبدیلی کی وجہ سے بھی کم یا زیادہ ہوتا ہے۔ :)
  14. فرخ منظور

    سیف نظم - جب ترے شہر سے گزرتا ھوں ۔ سیف الدین سیف

    نظم بشکریہ آئی این خان ون اردو فورم جب ترے شہر سے گزرتا ہوں کس طرح روکتا ہوں اشک اپنے کس قدر دل پہ جبر کرتا ہوں آج بھی کار زارِ ہستی میں جب ترے شہر سے گزرتا ہوں اس قدر بھی نہیں مجھے معلوم کس محلے میں ہے مکاں تیرا کون سی شاخ ِ گل پہ رقصاں جانے رشک ِ فردوس، آشیاں تیرا جانے کن...
  15. فرخ منظور

    فراز محاصرہ۔۔احمد فراز

    احمد فراز کی مشہورِ زمانہ نظم شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ خٹک صاحب۔ بہت لطف آیا مکرّر پڑھ کر۔
  16. فرخ منظور

    ن م راشد زمانہ خدا ہے از ن م راشد

    زمانہ خدا ہے "زمانہ خدا ہے، اسے تم برا مت کہو" مگر تم نہیں دیکھتے ۔۔۔ زمانہ فقط ریسمانِ خیال سبک مایہ، نازک، طویل جدائی کی ارزاں سبیل وہ صبحیں جو لاکھوں برس پیشتر تھیں وہ شامیں جو لاکھوں برس بعد ہوں گی انھیں تم نہیں دیکھتے، دیکھ سکتے نہیں کہ موجود ہیں، اب بھی موجود ہیں وہ کہیں مگر یہ نگاہوں کے...
  17. فرخ منظور

    شعر جو ضرب المثل بنے

    خٹک صاحب۔ شعیب بن عزیز کا درست شعر یوں ہے۔ اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں مکمل غزل یہاں دیکھیے۔
  18. فرخ منظور

    ن م راشد تعارف از ن م راشد

    تعارف اجل، ان سے مل، کہ یہ سادہ دل نہ اہلِ صلوٰۃ اور نہ اہلِ شراب، نہ اہلِ ادب اور نہ اہلِ حساب، نہ اہلِ کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ اہلِ کتاب اور نہ اہلِ مشین نہ اہلِ خلا اور نہ اہلِ زمین فقط بے یقین اجل، ان سے مت کر حجاب اجل، ان سے مل! بڑھو تُم بھی آگے بڑھو، اجل سے ملو، بڑھو، نو تونگر گداؤ نہ کشکولِ...
  19. فرخ منظور

    گلزار صاحب یورپ میں

    ہا ہا۔ حضور آپ کسی خوباں سے ملیے ۔ ;)
  20. فرخ منظور

    ساغر صدیقی یقین کر کہ یہ کہنہ نظام بدلے گا - ساغر صدیقی

    کاشفی صاحب اگر کتاب میں یقین ہے تو پھر یقین ہی ہو گا۔ اب غور کیا تو یقین ٹھیک لگ رہا ہے۔ معذرت چاہتا ہوں۔
Top