نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    بہت شکریہ خٹک صاحب۔ سلامت رہیے۔
  2. فرخ منظور

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    شکریہ خٹک صاحب لیکن اس حادثے کے دو گواہان تو اسی فورم میں موجود ہیں۔ ایک وارث صاحب اور دوسرے فاتح صاحب۔ :)
  3. فرخ منظور

    تمنّاؤں میں الجھایا گیا ہوں ۔ شاد

    خٹک صاحب مندرجہ ذیل لنکس پر آپ میری تینوں غزلیں دیکھ سکتے ہیں۔ پہلی غزل دوسری غزل تیسری غزل
  4. فرخ منظور

    تمنّاؤں میں الجھایا گیا ہوں ۔ شاد

    بہت شکریہ خٹک صاحب۔ جناب میں نے زندگی میں صرف تین غزلیں اور چند اشعار ہی کہے ہیں۔ ان غزلوں کو آپ "آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)" والے زمرے میں دیکھ سکتے ہیں۔
  5. فرخ منظور

    تعارف السلام علیکم

    ارے واہ! احمد لون بھائی آپ اور یہاں۔ :) بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید۔ امید ہے آپ یہاں آتے رہیں گے۔
  6. فرخ منظور

    .............* ٹانگ توڑ ڈالوں گا *.............

    تشنہ صاحب گذارش ہے کہ اس قسم کے دھاگے "اشعار اور گانوں کے کھیل" کے زمرے میں شروع کیا کریں۔ میں نے یہ دھاگہ منتقل کر دیا ہے۔
  7. فرخ منظور

    حضورِ یار بھی آنسو نکل ہی آتے ہیں ۔ تاثیر

    پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ رانا صاحب!
  8. فرخ منظور

    حضورِ یار بھی آنسو نکل ہی آتے ہیں ۔ تاثیر

    شکریہ فاتح صاحب۔ یہ سلمان تاثیر کے والد، محمد دین تاثیر یعنی ایم ڈی تاثیر ہیں۔
  9. فرخ منظور

    تمنّاؤں میں الجھایا گیا ہوں ۔ شاد

    شکریہ وارث صاحب، ناعمہ صاحبہ اور رانا صاحب!
  10. فرخ منظور

    پیروڈی

    جناب اب یہ دھاگہ میرے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔ اب جو چاہے "آپ" کا حسنِ کرشمہ ساز کرے۔ :)
  11. فرخ منظور

    لاہور: خود کش دھماکوں میں پینتیس افراد ہلاک

    بہت اندوہناک واقعہ ہے۔
  12. فرخ منظور

    حضورِ یار بھی آنسو نکل ہی آتے ہیں ۔ تاثیر

    پسند فرمانے کے لئے شکریہ خواجہ صاحب اور طلحہ صاحب!
  13. فرخ منظور

    تمنّاؤں میں الجھایا گیا ہوں ۔ شاد

    پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ فاتح صاحب اور ظہیر صاحب!
  14. فرخ منظور

    کوئٹہ: گھر پر دستی بم حملے میں‌دو کمسن بچیاں شہید ، ایک زخمی (+تصاویر)

    سوائے افسوس کے اور کیا کیا جا سکتا ہے۔ :(
  15. فرخ منظور

    درد بہت ہے زُلف بکھیرے رکھو نہ - ذرہ حیدرآبادی

    شکریہ کاشفی صاحب۔ میں نے یہ پیغام ابھی دیکھا۔ دراصل لاہور میں نہیں تھا یعنی سیر سپاٹے کر رہا تھا۔ اس سیر سپاٹے کے دوران فاتح صاحب سے بھی ملاقات ہوئی۔
  16. فرخ منظور

    دوگانا بھولی ہوئی یادو ۔ مکیش، لتا

    بھولی ہوئی یادو گلوکار: مکیش فلم: سنجوگ موسیقی: مدن موہن بھولی ہوئی یادو گلوکارہ : لتا منگیشکر البم: شردھانجلی موسیقی: مدن موہن
  17. فرخ منظور

    سیرت النبی از شبلی نعمان سید سلیمان ندوی

    آپ نے شاید غور نہیں کیا میں لنک دے چکا ہوں۔ میرے سب سے پہلے مراسلے میں وہ لنک موجود ہے۔
  18. فرخ منظور

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    سویدا صاحب میں یہ باتیں پہلے بھی پڑھ چکا ہوں اور میں نے تاریخِ حدیث کتاب ڈھونڈنے کی بھی کوشش کی ہے۔ شیخ غلام علی اینڈ سنز، لاہور نے ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی کتابیں چھاپی ہیں لیکن ان کے پاس یہ کتاب موجود نہیں۔ اگر آپ کوئی حوالہ دے سکیں تو پھر ہی یہ بات تسلیم کی جا سکتی ہے ورنہ ہوا میں اڑتی باتوں...
  19. فرخ منظور

    ساغر نظامی معاہدات - ساغر نظامی

    واہ! کیا خوبصورت کلام ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب۔ بس ایک شعر میں خود کی بجائے "خو" ٹائپ ہو گیا ہے اسے درست کر دیجیے۔ ہے برق و شرر سے مرا عہد نامہ کہ خو اپنے خرمن بتاتا رہونگا
Top