نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ایسا کیوں ہے؟

    وہ شور سپلٹر نہ لگانے کی وجہ سے ہو گا۔ اگر آپ سپلٹر کچن والی لائن پر لگا دیں گی تو وہ شور غائب ہو جائے گا۔
  2. فرخ منظور

    تمنّاؤں میں الجھایا گیا ہوں ۔ شاد

    غزل تمنّاؤں میں الجھایا گیا ہوں کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں ہوں اس کوچے کے ہر ذرّے سے واقف ادھر سے عمر بھر آیا گیا ہوں دلِ مضطر سے پوچھ اے رونقِ بزم میں خود آیا نہیں، لایا گیا ہوں سویرا ہے بہت اے شورِ محشر ابھی بے کار اٹھوایا گیا ہوں لحد میں کیوں نہ جاؤں منہ چھپائے بھری محفل سے اٹھوایا گیا...
  3. فرخ منظور

    مبارکباد خوشی بی بی کے دس ہزار پیغامات

    دس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو خوشی صاحبہ!
  4. فرخ منظور

    حضورِ یار بھی آنسو نکل ہی آتے ہیں ۔ تاثیر

    حضورِ یار بھی آنسو نکل ہی آتے ہیں کچھ اختلاف کے پہلو نکل ہی آتے ہیں مزاج ایک، نظر ایک، دل بھی ایک سہی معاملاتِ من و تُو نکل ہی آتے ہیں ہزار ہم سخنی ہو ہزار ہم نظری مقامِ جنبشِ ابرو نکل ہی آتے ہیں حنائے ناخنِ پا ہو کہ حلقۂ سرِ زلف چھپاؤ بھی تو یہ جادو نکل ہی آتے ہیں جنابِ شیخ وضو کے لیے...
  5. فرخ منظور

    داغ محوِ قدِ یار ہو گئے ہم - داغ دہلوی

    واہ! بہت خوب! شکریہ کاشفی صاحب!
  6. فرخ منظور

    داغ حال دل کا آشکارا ہوگیا - داغ دہلوی

    بہت عمدہ غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  7. فرخ منظور

    داغ یہ سُنتے ہیں اُن سے یہاں آنے والے - داغ دہلوی

    خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  8. فرخ منظور

    کوچہ میں کوئی سسکے، کوئی در پہ مرے ہے - زینت بیگم نازک

    واہ! کیا خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ رانا صاحب!
  9. فرخ منظور

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید مہک علی صاحبہ!
  10. فرخ منظور

    تعارف خوش آمدید ابو سنبل

    اردو محفل میں خوش آمدید ابو سنبل صاحب!
  11. فرخ منظور

    شاعری اپ لوڈ کرنے کا طریقہ

    اردو محفل میں خوش آمدید علی صاحب۔ آپ پسندیدہ کلام کے زمرے میں جا کر وہاں نیا دھاگہ یا نیا تھریڈ شروع کر سکتے ہیں۔ ہو سکے تو تعارف سیکشن میں اپنا تعارف بھی دے دیں۔ پسندیدہ کلام کا زمرہ...
  12. فرخ منظور

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    میرے خیال میں اب اس دھاگے کو مقفل کر دینا چاہیے۔ پنجابی میں کہتے ہیں پانی وچ مدھانی پھیرن نال کج نہیں نکلدا۔
  13. فرخ منظور

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کو پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔

    اردو محفل کے تمام اراکین کو سالگرہ مبارک۔
  14. فرخ منظور

    شامِ غم کی نہیں سحر شاید - افتخار راغب

    بہت عمدہ! شکریہ کاشفی صاحب!
  15. فرخ منظور

    درد بہت ہے زُلف بکھیرے رکھو نہ - ذرہ حیدرآبادی

    شئیر کرنے کا شکریہ کاشفی صاحب!
  16. فرخ منظور

    پیروڈی

    شعیب صاحب۔ ایک اور عرض ہے کہ اس فورم میں تصویری مواد ارسال کرنے کی اجازت نہیں۔ اس لئے آئیندہ تصویری مواد ارسال نہ کیجیے گا ورنہ حذف کر دیا جائے گا۔ بہت شکریہ!
  17. فرخ منظور

    پیروڈی

    شعیب صاحب۔ براہِ مہربانی اس قسم کے دھاگے گپ شپ میں شروع کیا کیجیے۔ میں اسے وہیں منتقل کر رہا ہوں۔
  18. فرخ منظور

    لتا اجی روٹھ کر اب کہاں جائیے گا (لتا منگیشکر)

    اب میں یہ نہیں لکھوں گا کہ میں نے یہ فلم کتنی مرتبہ دیکھی۔ :)
  19. فرخ منظور

    لتا اجی روٹھ کر اب کہاں جائیے گا (لتا منگیشکر)

    شکریہ فاتح صاحب۔ میرا بھی پسندیدہ گیت ہے۔
  20. فرخ منظور

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    بہت شکریہ احمد بھائی۔ لیکن مجھے بھرتی کی شاعری قبول نہیں۔ اس لئے اگر صرف مقطع اچھا ہے تو باقی اشعار بھی بدلنے پڑیں گے۔
Top