نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    حضور آپ تو استاد آدمی ہیں اور میں ایک طفلِ مکتب۔ کیوں ہماری خاک اڑانا منظور ہے۔ :) ویسے آپ اگر بحور سے آزاد شاعری کو شاعری سمجھتے ہیں تو میرا شعر تو بہت معمولی چیز ہے۔ :)
  2. فرخ منظور

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    بہت شکریہ جویریہ! اسی لئے مطلع اور دوسرا شعر بدلنے کی ضرورت ہے۔
  3. فرخ منظور

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    شکریہ مغل صاحب، اعجاز صاحب اور محمود صاحب۔ غزل کا مطلع اور دوسرا شعر بدلنے کی ضرورت ہے۔ جیسے ہی کچھ فرصت ملتی ہے ان اشعار کو دوبارہ دیکھتا ہوں۔
  4. فرخ منظور

    مبارکباد راجہ صاحب کو سالگرہ مبارک۔

    سالگرہ بہت مبارک ہو راجہ صاحب!
  5. فرخ منظور

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    ہر دور کے مطابق اس دور کی سائنس ترقی یافتہ ہی تھی۔ چاہِ بابل سے چاند کا نکلنا، سامری کا بچھڑا بنانا وغیرہ وغیرہ۔
  6. فرخ منظور

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    میرے خیال میں تمام سائنسدان ہی اہرامِ مصر کو محیر العقول مانتے ہیں۔ چاہے وہ مسلم ہوں یا غیر مسلم۔ یہ دعویٰ بہت عجیب ہے کہ سائنسدان اہرامِ مصر کو سائینس نہیں مانتے۔ اہرامِ مصر پر سب سے زیادہ تحقیق غیر مسلموں نے ہی کی ہے اور میرے خیال میں ان صاحب نے اہرامِ مصر کے متعلق جتنی باتیں بھی کی ہیں وہ ان...
  7. فرخ منظور

    غزل برائے توجہ و اصلاح

    اچھی غزل ہے جناب۔ داد قبول کیجیے۔
  8. فرخ منظور

    ولی دکنی خوب رو خوب کام کرتے ہیں - ولی دکنی

    بہت خوب کاشفی صاحب۔ بہت شکریہ!
  9. فرخ منظور

    کیا ہورہا ہے

    میرے خیال میں تو ڈریم ہوسٹ اکثر ڈریم میں (خوابیدہ) رہتا ہے۔ :(
  10. فرخ منظور

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    بہت شکریہ کاشفی صاحب۔ شاید اس مطلع میں مجھے کچھ تبدیلی کرنا پڑے۔ دیکھیے کب توفیق ملتی ہے۔ :)
  11. فرخ منظور

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    بہت شکریہ انیس صاحب۔ جناب ہم تو غرق ہیں لیکن غرق ہو کر لاش باہر آ جاتی ہے۔ :)
  12. فرخ منظور

    اس کا گلہ نہیں کہ دُعا بے اثر گئی - تلوک چند محروم

    واہ! کیا خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  13. فرخ منظور

    چُھپ کے دنیا سے سوادِ دلِ خاموش میں آ - آنند نرائن ملاّ

    واہ! کیا خوبصورت غزل شریکِ محفل کی ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  14. فرخ منظور

    تعارف عثمان کا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید عثمان صاحب!
  15. فرخ منظور

    نیل گائے کیاہے ؟

    بچے کا منہ بھی آدھا نظر آ رہا ہے۔ بہت ظلم ہے شمشاد بھائی۔ :(
  16. فرخ منظور

    نیل گائے کیاہے ؟

    یہ لیجیے نیل گائے اور اس کا بچہ
  17. فرخ منظور

    اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ

    اردو محفل میں خوش آمدید خود کلامی۔ ہو سکے تو تعارف سیکشن میں اپنا تعارف ضرور دیں۔ یہ کتاب آپ اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ http://kitaben.ifastnet.com/Pages/Muhawarat.html
  18. فرخ منظور

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    حضور دراصل بہت سے لوگ شہاب صاحب کو عام انسان نہیں بلکہ پیر اور ولی گردانتے ہیں۔ اب فرق صاف ظاہر ہے کہ غالب اور جوش قطعاً کوئی پیر یا ولی نہیں تھے۔ اس لئے ان پر یہ خاک نہیں اڑتی۔ غالب ولی بننے پر مائل ضرور تھے مگر اس بات پر خود ہی شرمندہ بھی ہو گئے۔ یہ مسائلِ تصوّف یہ ترا بیان غالب تجھے ہم ولی...
  19. فرخ منظور

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    سرِ تسلیم خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے ۔ :)
Top