ویسے تو اس باب کا مطالعہ آپ کو خود کرنا چاہیے لیکن معلومات کے لئے بتائے دیتا ہوں کہ اس باب میں شہاب صاحب کی ملاقات ایک روح سے ہوتی ہے۔ جس بنگلے میں وہ ٹھہرتے ہیں اس میں کسی لڑکی کا قتل ہوا ہوتا ہے اور اس کی روح اس بنگلے میں بھٹکتی رہتی ہے۔ اس باب میں بالکل ویسے ہی مناظر ہیں جیسے انگریزی فلم ایول...