میرے خیال میں یہ تہذیبی مسئلہ ہے۔ یعنی بعض تہذیبوں میں ہم بولا جاتا ہے اور بعض میں "میں"۔ جیسے کسی نے غالب سے پوچھا تھا کہ لکھنو میں میرا جوتا بولا جاتا ہے اور دہلی میں میری جوتی تو صحیح کیا ہے۔ غالب نے کہا جب آپ لکھنو میں ہوں تو صحیح میرا جوتا ہے اور دہلی میں ہوں تو صحیح میری جوتی۔ دراصل ہر...