ابنِ انشا، ناصر جہاں، ضیا محی الدین

فرخ منظور

لائبریرین
تصویر بشکریہ راشد اشرف

ابنِ انشا، ناصر جہاں، ضیا محی الدین

IbneInshaZiaMohiuddin.jpg
 

فرخ منظور

لائبریرین
نایاب تصویر

مگر یہ تو شیر محمد خان ہے۔ ابن انشاء نہیں :)

بچپن میں یہ شیروں کے ساتھ ہوتے تھے لیکن پھر انشا اللہ خان انشا جیسے شاعروں کے شیروں (شعروں) سے متاثر ہو گئے اس لئے ان کو روحانی باپ سمجھنے میں ہی عافیت سمجھی۔ :)
 
Top