نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    کلامِ اقبال کی ویب سائٹ

    فارسی کلام ویسے تو نیٹ پر موجود ہے۔ لیکن میں انہیں کہتا ہوں۔
  2. فرخ منظور

    میرا جی نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بُھول گیا ۔ میرا جی

    غزل از میرا جی ۔ بشکریہ صریرِ خامۂ وارث از محمد وارث نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بُھول گیا کیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا کیا بُھولا، کیسے بُھولا، کیوں پوچھتے ہو؟ بس یوں سمجھو کارن دوش نہیں ہے کوئی، بھولا بھالا بھول گیا کیسے دن تھے، کیسی راتیں، کیسی باتیں گھاتیں تھیں من...
  3. فرخ منظور

    کرلپ ہندی اردو(مبدّل) ٹرانسلٹریشن سافٹ وئیر

    کرلپ ہندی سے اردو (مبدّل) ٹرانسلٹریشن سافٹ وئیر http://www.crulp.org/software/langproc/h2utransliterator.html
  4. فرخ منظور

    پرانی سزائیں بحال

    پہلے تو میں کافی دیر سوچتا رہا کہ "دربار کا گلا" کیا ہوتا ہے۔ پھر سمجھ میں آیا کہ آپ کی مراد دربار کا گلّہ (غلّہ) ہے۔
  5. فرخ منظور

    انشا اللہ خان انشا مجھے کیوں نہ آوے ساقی نظر آفتاب الٹا ۔ انشا اللہ خان انشا

    بہت شکریہ وارث صاحب! یہی شعر پوری غزل پوسٹ کرنے کا موجب بنا۔ :)
  6. فرخ منظور

    انشا اللہ خان انشا مجھے کیوں نہ آوے ساقی نظر آفتاب الٹا ۔ انشا اللہ خان انشا

    بہت شکریہ حضرت! آپ کی نذر اسی غزل کا ایک شعر عجب الٹے ملک کے ہیں اجی آپ بھی کہ تُم سے کبھی بات کی جو سیدھی تو ملا جواب الٹا ;)
  7. فرخ منظور

    ادبی اقتباس۔

    یہ تو پوسٹ کرنے والا ہی جانے۔ :) بظاہر تو اس مراسلے میں کسی نے تدوین نہیں کی۔
  8. فرخ منظور

    نئے سُر کی تمثیل از اختر عثمان

    شکریہ وارث صاحب! اعجاز صاحب اور خواجہ طلحہ صاحب آپ کا بھی شکریہ!
  9. فرخ منظور

    کلامِ اقبال کی ویب سائٹ

    شکریہ وارث صاحب۔ DISNA کو چلانے والے صاحب سے میرا ای میل پر رابطہ بھی ہوتا رہتا ہے۔ ان کا یو ٹیوب پر بھی چینل ہے۔ احباب اس چینل سے بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ http://www.youtube.com/user/DISNAChannel
  10. فرخ منظور

    بہ نوک ِ خارِ مغیلاں ہے زندگی اپنی ( غزل ۔ از سید نصرت بخاری)

    واہ! کیا خوبصورت غزل ہے۔ اردو محفل میں خوش آمدید نصرت صاحب۔ ہو سکے تو تعارف سیکشن میں اپنا تعارف ضرور دیجیے۔ بہت شکریہ!
  11. فرخ منظور

    انشا اللہ خان انشا مجھے کیوں نہ آوے ساقی نظر آفتاب الٹا ۔ انشا اللہ خان انشا

    غزل مجھے کیوں نہ آوے ساقی نظر آفتاب الٹا کہ پڑا ہے آج خُم میں قدحِ شراب الٹا عجب الٹے ملک کے ہیں اجی آپ بھی کہ تُم سے کبھی بات کی جو سیدھی تو ملا جواب الٹا چلے تھے حرم کو رہ میں، ہوئے اک صنم کے عاشق نہ ہوا ثواب حاصل، یہ ملا عذاب الٹا یہ شب گذشتہ دیکھا کہ وہ خفا سے کچھ ہیں گویا کہیں حق کرے کہ...
  12. فرخ منظور

    کلامِ اقبال کی ویب سائٹ

    شکریہ عارف اور خواجہ طلحہ صاحب!
  13. فرخ منظور

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں بالکل ٹھیک ہوں۔ گزارش ہے کہ جب بھی کوئی کلام پڑھیں تو شکریے کا بٹن ضرور دبا دیا کریں۔ میری نہ سہی لیکن میرے علاوہ دوسرے اراکین کی حوصلہ افزائی کے لئے۔ :)
  14. فرخ منظور

    کلامِ اقبال کی ویب سائٹ

    آج ایک بہت ہی مفید سائٹ کا پتہ چلا۔ اس سائیٹ پر علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا تمام کام موجود ہے۔ اس کے علاوہ انگریزی تراجم اور کلامِ اقبال بہت سے گلوکاروں کی آواز میں گایا ہوا بھی موجود ہے۔ http://disna.us/ کلامِ اقبال کی آڈیوز کے لئے یہ ربط دیکھیے۔ http://disna.us/AUDIOS.html
  15. فرخ منظور

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    السلامُ علیکم! کیسی ہیں جویریہ؟ آپ نے پسندیدہ کلام میں تشریف لانا ہی چھوڑ دیا۔ کیا شاعری سے دلچسپی ختم ہو گئی؟ :)
  16. فرخ منظور

    تعارف فاطمہ زہرہ جبین - ٹورانٹو کینیڈا سے

    اردو محفل میں خوش آمدید فاطمہ صاحبہ! انیس فاروقی صاحب کا بھی شکریہ کہ انہوں نے آپ کو یہاں آنے کی دعوت دی۔
  17. فرخ منظور

    محسن نقوی کس نے سنگِ خامشی پھینکا بھرے بازار پر - محسن نقوی

    بہت عمدہ انتخاب ہے احتشام صاحب۔ بہت شکریہ! میرے خیال میں فاتح صاحب ٹھیک کہہ رہے ہیں۔
  18. فرخ منظور

    پردیس میں بسنے والے والدین کا المیہ

    بہت عمدہ انیس صاحب۔ اور بہت شکریہ میری بات کا مان رکھنے کے لئے۔ جیتے رہیے۔ اللہ کرے حسنِ رقم اور زیادہ۔ :)
  19. فرخ منظور

    طوفان(پیٹ)

    بوچھی آپ دھوپ سینکنے کی بات کر رہی ہیں۔ لیکن اس تھریڈ پر تو روٹیاں بھی سینکی جا سکتی ہیں۔ :)
Top