فاتح صاحب۔ میں بھی یہ شعر غالب کے تخلص کے ساتھ سن رکھا تھا لیکن یہ بہرحال غالب کا شعر تو ہے نہیں۔ بہت سال قبل کی بات ہے ایک دن میں قائد اعظم لائبریری لاہور میں بیٹھا ہوا کتابیں دیکھ رہا تھا کہ ایک کتاب میں یہ شعر مجھے ایسے لکھا نظر آیا جیسے میں نے اب تحریر کیا ہے۔ اب نہ تو کتاب کا نام یاد ہے نہ...