نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    شیخ قلندر بخش جرات

    خٹک صاحب، امید ہے آئیندہ بغیر حوالے کے کوئی مضمون شامل نہیں کریں گے ورنہ کوئی بھی نقل شدہ مضمون، محفل کے قواعد و ضوابط کے مطابق حذف کر دیا جائے گا۔
  2. فرخ منظور

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    شکریہ آصف صاحب۔ میرے خیال میں باقی اشعار نکال کر مقطع کو ہی رہنے دیتا ہوں۔ :)
  3. فرخ منظور

    جوشِ الفت میں وہ قطرے کا فنا ہو جانا -آغا شاعر قزلباش دہلوی

    کبھی یہ بھی بتا دیا کریں کہ غزل کیسی ہے؟ :)
  4. فرخ منظور

    جوشِ الفت میں وہ قطرے کا فنا ہو جانا -آغا شاعر قزلباش دہلوی

    بہت عمدہ انتخاب ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  5. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    ہاتھ سے کس نے ساغر پٹکا موسم کی بے کیفی پر اتنا برسا ٹوٹ کے بادل، ڈوب چلا مے خانہ بھی (آرزو لکھنوی)
  6. فرخ منظور

    عروج کا دور آرہا ہے، جو ذرّہ ہے آفتاب ہوگا - نجم ندوی

    عمدہ غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  7. فرخ منظور

    شکوہء یار ہوا جاتا ہے - راز رمپوری

    واہ بہت خوب انتخاب ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  8. فرخ منظور

    حضورِ یار بھی آنسو نکل ہی آتے ہیں ۔ تاثیر

    بہت شکریہ خٹک صاحب اور محمد احمد صاحب!
  9. فرخ منظور

    کنارِ جُو جو انہیں خواہشِ شراب ہوئی ۔ صبا لکھنوی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب اور وارث صاحب!
  10. فرخ منظور

    کنارِ جُو جو انہیں خواہشِ شراب ہوئی ۔ صبا لکھنوی

    اسی کو شاعری کہتے ہیں۔ یعنی تخیل کی اڑان۔ :)
  11. فرخ منظور

    کنارِ جُو جو انہیں خواہشِ شراب ہوئی ۔ صبا لکھنوی

    ہا ہا۔ تو عام پسند کر لیں۔ :)
  12. فرخ منظور

    کنارِ جُو جو انہیں خواہشِ شراب ہوئی ۔ صبا لکھنوی

    پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ فاتح صاحب!
  13. فرخ منظور

    کنارِ جُو جو انہیں خواہشِ شراب ہوئی ۔ صبا لکھنوی

    غزل کنارِ جُو جو انہیں خواہشِ شراب ہوئی تو سرو سیخ ہوا، فاختہ کباب ہوئی عیاں جو یار کے دانتوں کی آب و تاب ہوئی غریقِ سیلِ فنا موتیوں کی آب ہوئی فراقِ یار میں چشم اس قدر پُر آب ہوئی طنابِ عمر ہماری رگِ سحاب ہوئی نہیں ثبات کسی شے کو دارِ فانی میں ایدھر بنی ہے عمارت اُدھر خراب ہوئی وہ رند ہوں...
  14. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    دوستی کا دعویٰ کیا، عاشقی سے کیا مطلب میں ترے فقیروں میں، میں ترے غلاموں میں (شعیب بن عزیز)
  15. فرخ منظور

    ماہر القادری ہر چیز اپنی اپنی جگہ پر ہے کامیاب - ماہر القادری

    واہ! کیا خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  16. فرخ منظور

    تشویش میں ہے بلبلِ شیدا کئی دن سے - اصغر حسین خاں نظیر لُدھیانوی

    خوبصورت انتخاب ہے کاشفی صاحب۔ بہت شکریہ!
  17. فرخ منظور

    یوسفی ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں۔۔۔

    خٹک صاحب۔ یوسفی کا کوئی اقتباس دینا کافی مشکل کام ہے کیونکہ اقتباس کا ربط بقیہ مضمون سے بہت گہرا ہوتا ہے۔ اس لئے یہ مضمون پڑھیے۔ مضمون کی تدوین میں نے کی ہے لیکن اصل مضمون بشکریہ قیصرانی آپ یہاں سے پڑھ سکتے ہیں۔ موذی مرزا کرتے وہی ہیں جو ان کا دل چاہے۔ لیکن اس کی تاویل عجیب وغریب کرتے ہیں۔...
  18. فرخ منظور

    فراز غزل۔ وہی عشق جو تھا کبھی جنوں اسے روزگار بنا دیا

    واہ! بہت خوب انتخاب ہے۔ شکریہ فرحت صاحبہ۔ امید ہے اردو محفل میں آتی رہیں گی۔ :)
  19. فرخ منظور

    آداب و اطوار از علی عباس جلالپوری

    کورنش کا رواج ترکستان سے آیا تھا۔ کورنش بجا لانے والا اپنے داہنے ہاتھ سے زمین چھو کر سات دفعہ اپنی پیشانی تک لے جاتا تھا۔ تسلیم کا طریقہ یہ تھا کہ چھک کر داہنے ہاتھ کی ہتھیلی سر پر رکھ کر آہستہ آہستہ سیدھے کھڑے ہوتے تھے۔ لکھنو اور دلّی میں شروع سلام علیک ترک کر دیا گیا اور ایک دوسرے کو آداب یا...
  20. فرخ منظور

    آداب و اطوار از علی عباس جلالپوری

    قدیم زمانے میں ہاتھ اٹھا کر یا مصافحہ کر کے ملنے سے یہ جتلانا مقصود ہوتا تھا کہ میرے ہاتھ خالی ہیں اور میرے پاس کوئی ہتھیار نہیں ہے جس سے کسی قسم کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ یہ اُس دور سے یادگار ہے جب ہر وقت ہر شخص سے جان کا خطرہ لاحق رہتا تھا۔ قدیم رومہ میں پورا بازو اٹھا کہ ایک دوسرے کو سلام کیا کرتے...
Top