نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    امیر مینائی شمشیر ہے سناں ہے کسے دوں کسے نہ دوں ۔ امیر مینائی

    ذرہ نوازی ہے جناب آپ کی۔ سلامت رہیے۔ :)
  2. فرخ منظور

    امیر مینائی خیالِ لب میں ابرِ دیدہ ہائے تر برستے ہیں ۔ امیر مینائی

    پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ پیاسا صحرا!
  3. فرخ منظور

    منیر نیازی نظم - تو -منیر نیازی

    واہ! خوبصورت نظم ہے۔ بہت شکریہ پیاسا صحرا!
  4. فرخ منظور

    امیر مینائی قاضی بھی اب تو آئے ہیں بزمِ شراب میں ۔ امیر مینائی

    پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ کاشفی صاحب!
  5. فرخ منظور

    امیر مینائی جب خوبرو چھپاتے ہیں عارض نقاب میں - امیر مینائی

    اسے تو میں پہلے ہی درست کر چکا ہوں۔ اور یہ درختِ رز نہیں بلکہ دُختِ رز ہے یعنی انگور کی بیٹی بمعنی شراب۔ امیر مینائی کیا بدیسی شاعر ہیں؟ :rolleyes:
  6. فرخ منظور

    امیر مینائی خیالِ لب میں ابرِ دیدہ ہائے تر برستے ہیں ۔ امیر مینائی

    شکریہ خٹک صاحب! کچھ نشاندہی فرمائیں گے تو شاید کچھ اصلاح کر سکوں۔ ویسے آپ کو کہاں غلطی محسوس ہوئی؟
  7. فرخ منظور

    امیر مینائی شمشیر ہے سناں ہے کسے دوں کسے نہ دوں ۔ امیر مینائی

    شکریہ خٹک صاحب! ہما دراصل ایک فرضی اور افسانوی پرندہ ہے۔ جس کے بارے میں روایت ہے کہ یہ پرندہ جس کسی کے سر پر بھی سایہ کر دے وہ انسان بادشاہ بن جاتا ہے۔ اسی لئے بادشاہوں کو "ظلِّ ہما" یعنی ہما کا سایہ بھی کہا جاتا تھا۔
  8. فرخ منظور

    وہ برقِ ناز گریزاں نہیں تو کچھ بھی نہیں - روش صدیقی

    واہ! بہت خوب غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  9. فرخ منظور

    امیر مینائی قاضی بھی اب تو آئے ہیں بزمِ شراب میں ۔ امیر مینائی

    غزل قاضی بھی اب تو آئے ہیں بزمِ شراب میں ساقی ہزار شکر خدا کی جناب میں جا پائی خط نے اس کے رخِ بے نقاب میں سورج گہن پڑا شرفِ آفتاب میں دامن بھرا ہوا تھا جو اپنا شراب میں محشر کے دن بٹھائے گئے آفتاب میں رکھا یہ تم نے پائے حنائی رکاب میں یا پھول بھر دئیے طبقِ آفتاب میں تیرِ دعا نشانے پہ...
  10. فرخ منظور

    ن م راشد بیکراں رات کے سنّاٹے میں - از ن م راشد

    نشاندہی کے لئے شکریہ کاشفی صاحب۔ درست کر دیا ہے۔
  11. فرخ منظور

    امیر مینائی جب خوبرو چھپاتے ہیں عارض نقاب میں - امیر مینائی

    کاشفی صاحب یہی غزل مکمل کر کے دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ جب خوبرو چھپاتے ہیں عارض نقاب میں کہتا ہے حُسن میں نہ رہوں گا حجاب میں بے قصد لکھ دیا ہے گِلہ اِضطراب میں دیکھوں کہ کیا وہ لکھتے ہیں خط کے جواب میں بجلی چمک رہی ہے فلک پر سحاب میں اب دختِ رز کو چین کہاں ہے حجاب میں اللہ رے میرے دل کی تڑپ...
  12. فرخ منظور

    امیر مینائی شمشیر ہے سناں ہے کسے دوں کسے نہ دوں ۔ امیر مینائی

    شکریہ بوچھی بقول فیض ہم خستہ تنوں سے محتسبو کیا مال منال کا پوچھتے ہو جو عمر سے ہم نے بھر پایا سب سامنے لائے دیتے ہیں دامن میں ہے مشتِ خاکِ جگر ساغر میں ہے خونِ حسرتِ مے لو ہم نے دامن جھاڑ دیا لو جام الٹائے دیتے ہیں :)
  13. فرخ منظور

    امیر مینائی شمشیر ہے سناں ہے کسے دوں کسے نہ دوں ۔ امیر مینائی

    غزل شمشیر ہے سناں ہے کسے دوں کسے نہ دوں اِک جانِ ناتواں ہے کسے دوں کسے نہ دوں مہمان اِدھر ہما ہے اُدھر ہے سگِ حبیب اِک مشتِ استخواں ہے کسے دوں کسے نہ دوں درباں ہزار اس کے یہاں ایک نقدِ جاں مال اس قدر کہاں ہے کسے دوں کسے نہ دوں بلبل کو بھی ہے پھولوں کی گلچیں کو بھی طلب حیران باغباں ہے کسے دوں...
  14. فرخ منظور

    امیر مینائی خیالِ لب میں ابرِ دیدہ ہائے تر برستے ہیں ۔ امیر مینائی

    غزل خیالِ لب میں ابرِ دیدہ ہائے تر برستے ہیں یہ بادل جب برستے ہیں لبِ کوثر برستے ہیں خدا کے ہاتھ ہم چشموں میں ہے اب آبرو اپنی بھرے بیٹھے ہیں دیکھیں آج وہ کس پر برستے ہیں ڈبو دیں گی یہ آنکھیں بادلوں کو ایک چھینٹے میں بھلا برسیں تو میرے سامنے کیونکر برستے ہیں جہاں ان ابروؤں پر میل آیا کٹ...
  15. فرخ منظور

    انور مسعود سائیڈ ایفیکٹس ۔ انور مسعود

    سائیڈ ایفیکٹس سر درد میں گولی یہ بڑی زود اثر ہے پر تھوڑا سا نقصان بھی ہو سکتا ہے اس سے ہو سکتی ہے پیدا کوئی تبخیر کی صورت دل تنگ و پریشان بھی ہو سکتا ہے اس سے ہو سکتی ہے کچھ ثقلِ سماعت کی شکایت بیکار کوئی کان بھی ہو سکتا ہے اس سے ممکن ہے خرابی کوئی ہو جائے جگر میں ہاں آپ کو یرقان بھی ہو...
  16. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    عیسیٰ نہ بن کہ اس کا مقدّر صلیب ہے انجیل آگہی کے ورق عمر بھر نہ کھول (احمد فراز)
  17. فرخ منظور

    ساغر صدیقی چراغ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے - ساغر صدّیقی

    ارے جناب خٹک صاحب۔ اتنا مایوس کیوں ہو رہے ہیں۔ ابھی تو بہت کچھ ایسا ہے جو یہاں پوسٹ نہیں ہوا۔ آپ مجھے ذپ یعنی ذاتی پیغام میں بتائیے آپ کے پاس کون کونسے شعرا کی کتابیں موجود ہیں تاکہ میں آپ کو بتا سکوں کہ آپ نے کیا پوسٹ کرنا ہے۔ بہت شکریہ! :)
  18. فرخ منظور

    تری بزمِ ناز میں تھا جو دل کبھی شمعِ روشنِ آرزو - رضا علی وحشت

    واہ! کیا خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
Top