نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    فریدہ خانم یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقفِ اضطراب ۔ سیّاں چودھری، فریدہ خانم، شاعر: صوفی تبسّم

    یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقفِ اضطراب گلوکارہ: سیّاں چودھری گلوکارہ: فریدہ خانم غزل بشکریہ وارث صاحب۔ یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقفِ اضطراب یہ کیا کہ ایک دل کو شکیبا نہ کر سکو ایسا نہ ہو یہ درد بنے دردِ لا دوا ایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو شاید تمھیں بھی چین نہ آئے مرے بغیر شاید...
  2. فرخ منظور

    کی کریے

    ہم کو ٹھنڈا مِٹھا پالا بھیڑا لگتا ہے جیویں کپاہ میں کٹّا کالا بھیڑا لگتا ہے سالم ٹانگہ کر کے بندہ اس کے گھر جب پہنچے اگیوں بوہے پہ ہو تالا بھیڑا لگتا ہے منڈے کھنڈے بے شک ہم کو چاچا تایا کہہ لیں کڑی کہے جب ہم کو لالہ بھیڑا لگتا ہے
  3. فرخ منظور

    فریدہ خانم فریدہ خانم - میں‌ نے پیروں‌ میں‌ پائل تو باندھی نہیں

    میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں ۔ فریدہ خانم (پہلی اور اوریجنل ریکارڈنگ بہترین کوالٹی کے ساتھ)
  4. فرخ منظور

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    بہت اعلی کام ہے جویرہ۔ بہت شکریہ!
  5. فرخ منظور

    داغ حیاء و شرم سے چُپ چاپ کب وہ آ کے چلے - داغ دہلوی

    واہ کیا خوبصورت غزل انتخاب کی ہے۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب! اس شعر میں شاید "جھونکے" ہونا چاہیے۔ ہماری خاک کی ڈھیری تمہارے کوچے میں ذرا لگی تھی کہ جھوکے وہیں ہوا کے چلے
  6. فرخ منظور

    درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے ۔ چترا سنگھ ، شاعر: جگر مراد آبادی

    بہت شکریہ جیا صاحبہ۔ بہت عرصے بعد محفل پر نظر آئیں ہیں۔ :)
  7. فرخ منظور

    قمراحمد کا بک شیلف

    اردو ادب کا اچھا انتخاب ہے قمر صاحب۔ ماشأاللہ! لیکن آپ تو صرف سیاست اور کھیل کے زمروں میں ہی دکھائی دیتے ہیں۔ کبھی کبھی ادب کے زمرہ جات کو بھی رونق بخشا کریں۔ :) امید ہے اپنی پسند کی شاعری پسندیدہ کلام میں ضرور پوسٹ کریں گے۔
  8. فرخ منظور

    امیر مینائی شمشیر ہے سناں ہے کسے دوں کسے نہ دوں ۔ امیر مینائی

    ہا ہا۔ شکریہ حضور۔ اب بالکل سمجھ میں آ گیا۔ :)
  9. فرخ منظور

    درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے ۔ چترا سنگھ ، شاعر: جگر مراد آبادی

    بہت شکریہ سارہ صاحبہ اور فاتح صاحب!
  10. فرخ منظور

    غزل - دریائے غم کا راہ سے ہٹنا محال ہے

    ربانی صاحب۔ براہِ مہربانی اس فورم میں صرف یونی کوڈ مواد ہی شئیر کیجیے۔ بہت شکریہ!
  11. فرخ منظور

    امیر مینائی شمشیر ہے سناں ہے کسے دوں کسے نہ دوں ۔ امیر مینائی

    اس شعر کا موقع محل سمجھ نہیں آیا۔ :confused:
  12. فرخ منظور

    امیر مینائی قاضی بھی اب تو آئے ہیں بزمِ شراب میں ۔ امیر مینائی

    پسند فرمانے کے لئے شکریہ فاتح صاحب!
  13. فرخ منظور

    داغ کہو جب تم کہ ہے بیمار میرا - داغ دہلوی

    کیا خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  14. فرخ منظور

    مسیح بن کے کوئی معجزہ دکھا دینا - عشرت لکھنوی

    خوبصورت غزل ہے کاشفی صاحب۔ بہت شکریہ!
  15. فرخ منظور

    امیر مینائی خیالِ لب میں ابرِ دیدہ ہائے تر برستے ہیں ۔ امیر مینائی

    دو اور امیر مینائی کے چھکے بھی ہیں۔ اسے بھی دیکھیے گا۔ :)
  16. فرخ منظور

    درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے ۔ چترا سنگھ ، شاعر: جگر مراد آبادی

    درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے گلوکارہ: چترا سنگھ شاعر: جگر مراد آبادی غزل بشکریہ شمشاد صاحب درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے یہ زمیں آسماں نہ ہو جائے دل میں ڈوبا ہوا جو نشتر ہے میرے دل کی زباں نہ ہو جائے دل کو لے لیجیئے جو لینا ہے پھر یہ سودا گراں نہ ہو جائے آہ کیجے مگر لطیف ترین لب تک آ...
  17. فرخ منظور

    گڑیا از صوفی تبسّم

    معذرت کی تو خیر کوئی بات نہیں۔ خوش رہیے۔ :)
  18. فرخ منظور

    امیر مینائی خیالِ لب میں ابرِ دیدہ ہائے تر برستے ہیں ۔ امیر مینائی

    چھکے رہتے ہیں یعنی غافل رہتے ہیں۔ چھَکا دینا ۔ سیر کر دینا، غنی اور بے پرواہ کر دینا۔ ساقی تری نگاہ نے ایسا چھکا دیا غم دو جہاں کا بس ترے یک جام سے گیا (منتظر) چھکاؤں میں تجھے رندوں کو تُو چھکائے جا یہی ہے جام سے ہر دم کلام شیشے کا (ناسخ)
  19. فرخ منظور

    گڑیا از صوفی تبسّم

    شکریہ فرحت صاحبہ! یہ نظم بھی میں پہلے یہاں پوسٹ کر چکا ہوں۔
  20. فرخ منظور

    آیا بسنت میلا ۔ صوفی تبسّم

    شکریہ فرحت صاحبہ! میں بھی یہ نظم یہاں پوسٹ کر چکا ہوں۔
Top