پسندیدہ کلام میں خوشی صاحبہ کے شروع کردہ دھاگوں کی تعداد 7-8 سے زیادہ نہیں ۔ خوشی کی پسندیدہ شاعری کا دھاگہ انہوں نے "اشعار اور گانوں کے کھیل" کے زمرے میں شروع کیا تھا۔ لہٰذا خوشی صاحبہ کو پسندیدہ کلام میں پوسٹ کے لئے نامزد نہیں کیا جا سکتا۔
شکریہ فاتح صاحب۔ یہ غزل آج سے کوئی پچیس سال پہلے میں نے غلام علی کی آواز میں سنی تھی۔ اس لنک سے آپ بھی یہ غزل سن سکتے ہیں۔
http://www.radioreloaded.com/tracks/?10379
آپ جسے پابندیاں سمجھ رہے ہیں وہ اصول و ضوابط ہیں۔ اگر آپ نے یہی مضمون تحریر کیا ہوتا اور کوئی اپنے نام کے ساتھ کسی اور فورم پر لگا دیتا تو آپ کو کیسا محسوس ہوتا؟
تیری باتیں بتا کہاں رکھتے
بول پڑتیں انہیں جہاں رکھتے
خامشی کا مزہ بہت لیتے
ہم بھی منہہ میں اگر زباں رکھتے
بھرگیا دوریوں میں خالی پن
کوئی وعدہ ہی درمیاں رکھتے
(سعید ابراھیم)