ہنس بیتی کے ضمن میں ایک اور واقعہ۔۔۔اور وہ بھی تازہ ترین :)
ابھی حال ہی میں میری فیملی یہاں یو اے ای میں شفٹ ہوئی ہے۔۔چنانچہ بچوں کے ساتھ زیادہ وقت گذارنے کا موقع مل رہا ہے ۔ بچے بھی اپنے والڈ کی شخصیت سے آہستہ آہستہ واقف ہورہے ہیں۔۔چنانچہ اسی سلسلے میں کل جب ہم سب کھانا کھانے دسترخوان پر بیٹھے...