نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    آپ کی آواز بھی ماشاء اللہ خوبصورت ہے:)
  2. محمود احمد غزنوی

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    ماشاء اللہ۔۔۔۔مبارک ہو آپکو
  3. محمود احمد غزنوی

    قبر کے تین سوال کیا ہیں ؟؟

    زیادہ تر احادیث میں یہ تیسرا سوال کچھ یوں ہے: تم اس آدمی کے بارے میں کیا کہتے ہو ؟ یہ کون آدمی ہے جو تم میں مبعوث ہوا؟ اور ان احادیث کی شرح میں یہ کہا گیا ہے کہ جب یہ سوال اس انداز سے پوچھا جارہا ہے تو اس سے یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ " یہ شخص" یا "اس آدمی" کے الفاظ جب ادا ہوتے ہیں تو یا...
  4. محمود احمد غزنوی

    مجھے کون روک رہا ہے - حسن نثار

    ہوسکتا ہے، لیکن مجھے تو یہ شخص پسند نہیں، مجھے اسکا انٹلکچوئل تکبر اور ڈاکٹر اقبال اور ڈاکٹر قدیر جیسے محسنین کی توہین کرنا قطعاّ پسند نہیں آیا۔۔۔خود سے اختلاف رکھنے والوں کے ساتھ اسکا رویہ انتہائی جاہلانہ ہوتا ہے۔۔۔اور اگر اسے یوسف رضا گیلانی کی اس بات سے تکلیف ہوئی ہے تو یہ بھی پاکستان یا...
  5. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی کروڑ پتی 36 ہزار سے زیادہ

    روپے کی قیمت اسی رفتار سے نیچے گرتی رہی تو ایک دن پوری قوم ہی کروڑ پتی بن جائے گی (اللہ نہ کرے)
  6. محمود احمد غزنوی

    مجھے کون روک رہا ہے - حسن نثار

    میں نے تو حسن نثار کو ہمیشہ پاکستانی اور مسلمان ہونے پر شرمسا ر ہی دیکھا ہے
  7. محمود احمد غزنوی

    مجھے کون روک رہا ہے - حسن نثار

    یقین نہیں آرہا کہ حسن نثار اور یہ کالم۔۔۔۔۔انقلابات ہیں زمانے کے:)
  8. محمود احمد غزنوی

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    مولانا احمد رضا بریلوی بلاشبہ بہت بڑے عالم تھے اور بہت ذہین بھی تھے، لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ سائنسدان بھی تھے۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    زیارات- سعودی عرب

    گوگل ارتھ کے کو آرڈینیٹس یہ ہیں Latitude 21°29'30.77"N Longitude 39°11'23.99"E :)
  10. محمود احمد غزنوی

    زیارات- سعودی عرب

    <?xml version="1.0" encoding="UTF-8"?> <kml xmlns="http://www.opengis.net/kml/2.2" xmlns:gx="http://www.google.com/kml/ext/2.2" xmlns:kml="http://www.opengis.net/kml/2.2" xmlns:atom="http://www.w3.org/2005/Atom"> <Placemark id="2970362816103787398"> <name>Tomb of Eve</name>...
  11. محمود احمد غزنوی

    زیارات- سعودی عرب

    باب مکہ سے پیدل مشرق کی جانب نکلیں تو حی الکندرہ کا علاقہ آجاتا ہے۔۔۔ساتھ ساتھ ہی ہیں
  12. محمود احمد غزنوی

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    کوانٹم فزکس پڑھنے والے اس بات کو بخوبی جانتے ہونگے کہ ڈبل سلٹ ایکسپیریمنٹ(Double Slit Experiment) کے نتیجے میں سامنے آنے والے ڈیٹا کی توجیہہ کیلئے کتنی سائنٹفک اور ریاضیاتی تھیوریاں پیش کی گئی ہیں۔۔۔۔ان میں سے ایک تھیوری پیرلل یونیورسز(Parallel Universes) یعنی متوازی کائیناتوں کی بھی ہے۔۔۔۔جو...
  13. محمود احمد غزنوی

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    صوبے صرف انتظامی امور کیلئے بنانے چاہئیں۔۔۔اور جس طرح جنگِ عظیم کے بعد دیارِاسلام کے نقشے پر فٹ رول رکھ کر سیدھی لائینیں لگا کر کئی نئے ملک تشکیل دے دیئے گئے تھے، اسی طرح لائنیں لگا کر صوبے بنادئیے جائیں اگر اتنا ہی شوق ہے تو۔۔۔لیکن لسانیت، یا عصبیت کی بنیاد پر صوبے بنانا خودکشی ہوگا پاکستان...
  14. محمود احمد غزنوی

    زیارات- سعودی عرب

    جدہ میں اماں حوا کی قبر موجود ہے۔۔۔اسی لئے اس شہر کو جدہ کہتے ہیں۔۔جدہ میں ایک علاقہ ہے حی الکندرہ، وہاں انکا مقبرہ موجود ہے، لیکن اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔۔۔واللہ اعلم بالصوّاب۔ زیارات میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کئی مقامات ہیں، وہاں معروف زیارات کے علاوہ غیر معروف زیارات پر لیجانے...
Top