نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    رضا قصیدہ معراجیہ - وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے از حضرت رضا

    بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے کلیاں کھلیں دلوں کی ہوا یہ کدھر کی ہے کھبتی ہوئی نظر میں ادا کس سحر کی ہے چبھتی ہوئی جگر میں صدا کس گجر کی ہے ڈالیں ہری ہری ہیں تو بالیں بھری بھری کشت امل پری ہے یہ بارش کدھر کی ہے ہم جائیں اور قدم سے لپٹ کر حرم کہے سونپا خدا کو تجھ کو یہ عظمت سفر کی ہے ہم گرد...
  2. محمود احمد غزنوی

    رضا قصیدہ معراجیہ - وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے از حضرت رضا

    سبحان اللہ۔۔۔۔مجھے اب بھی مولانا کی وہ نظم یاد آتی ہے جو انہون نے مدینہ منورہ یں حاضری کے وقت لکھی تھی دو حصوں میں ، ایک عشقیہ اور ایک علمیہ۔۔۔۔اتفاق سے مجھے یہ دستیاب بھی اس وقت ہوئی جب میں پہلی مرتبہ مدینہ منورہ میں داخل ہورہا تھا۔۔۔۔وہی جسکا آغاز یوں ہوتا ہے: بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے
  3. محمود احمد غزنوی

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    وَإِن تُطِعْ أَكْثَرَ مَن فِي الْأَرْضِ يُضِلُّوكَ عَن سَبِيلِ اللّهِ إِن يَتَّبِعُونَ إِلاَّ الظَّنَّ وَإِنْ هُمْ إِلاَّ يَخْرُصُونَ اور اگر تو زمین میں (موجود) لوگوں کی اکثریت کا کہنا مان لے تو وہ تجھے اﷲ کی راہ سے بھٹکا دیں گے۔ وہ (حق و یقین کی بجائے) صرف وہم و گمان کی پیروی کرتے ہیں اور محض...
  4. محمود احمد غزنوی

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    یہاں دو سازشیں ہوئی ہیں۔سازش کرنے والے دو گروہ ہیں۔۔۔ایک گروہ تو وہ جس نے یہ انٹرویو ارینج کیا اور اور جو یہ چاہتا تھا کہ ملک ریاض کا موقف اچھی طرح سے کھل کر سامنے آنا چاہئیے۔۔۔ اور اس گروہ کا ہدف عدلیہ ہے۔ میں سمجتا ہوں کہ یہ گروہ زرداری ٹولے پر مشتمل ہے۔ اور دوسرا گروہ وہ ہے جس نے دوسری سازش...
  5. محمود احمد غزنوی

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    میرا تجزیہ تو یہ ہے کہ اس سارے سکینڈل میں، ملک ریاض کو چند قوتوں نے بڑی ہوشیاری کے ساتھ استعمال کیا ہے۔۔اور ان قوتوں کا تعلق پاکستان آرمی اور پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے۔۔۔کیونکہ اس سارے سکینڈل کے نتیجے میں بدنامی ہوئی ہے عدلیہ کی اور میڈیا کی۔۔۔اور عدلیہ اور میڈیا سے سب سے زیادہ شکایات پیپلز...
  6. محمود احمد غزنوی

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    پروگرام کا سب سے مکروہ حصہ وہ لگا جس میں مبشر لقمان ایک معمولی سی بات کیلئے سٹوڈیو سٹاف کے کسی رکن سے مزاحاّ یہ مطالبہ کر رہا ہے کہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ۔۔۔قرآن کو کھیل بنا دیا ہے لوگوں نے۔ انّا للہ وانّا الیہ راجعون
  7. محمود احمد غزنوی

    کافر اسلام کے خلاف کیسی کیسی سازشیں کر راہے ہیں

    ان ویڈیوز کے بارے میں کچھ معلومات تو دیجئے کہ کیا موضوع ہے
  8. محمود احمد غزنوی

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    آپ تو واقعی افلاطون جیسی باتیں کرتے ہیں۔۔۔یعنی انکو سمجھنے کیلئے آدمی کا ارسطو یا سقراط ہونا لازمی امر ہے:)
  9. محمود احمد غزنوی

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    آپ Platonic Love والے افلاطون ہیں یا اصلی والے؟۔۔۔خوش آمدید:)
  10. محمود احمد غزنوی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    لفظی مطلب تویہ بھی نہیں ہے۔۔۔دوسرے یہ کہ خوبی اور برائی تو اضافی چیزیں ہیں اور ہمارے لئے ہیں ۔۔۔اللہ تعالیٰ کی ذات ان سے ماوراء ہے۔ اور موشگافیاں کرنے پر آئیں تو اللہ گناہ اور ثواب کا حساب لینے والا ہے اور حساب لینے والے کو آجکل کی زبان میں محاسب، یا اکائنٹنٹ اور پرانی زبان میں منشی کہا جاتا...
  11. محمود احمد غزنوی

    تاریخی دریچوں اور ادبی جھروکوں سے

    اسی بات کو بلھے شاہ نے سادہ ترین الفاظ میں یوں بیان کردیا ہے : ساہنوں نیڑے، تینوں دور دِسّے
  12. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    ایک شعر معمولی سی ترمیم کے ساتھ، آپکی نذر۔۔۔:) لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں ، منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک اے اہلِ زمانہ قدر کرو، نایاب ہیں ہم ، کمیاب ہیں ہم
  13. محمود احمد غزنوی

    مہدی حسن مہدی حسن انتقال کر گئے

    انّا للہ و انّا الیہ راجعون۔۔میں تو مر کر بھی مری جان، تجھے چاہوں گا
  14. محمود احمد غزنوی

    علمی و ادبی لطائف

    یہ بات جو میں اب سنانےلگا ہوں اگرچہ اس کا تعلق علمی اور ادبی شخصیات سے نہیں ، لیکن چونکہ اقبال کے ایک شعر اس واقعے میں " ملّوث " کیا گیا ہے، اسلئے اسے ایک علمی اور ادبی لطیفہ سمجھتے ہوئے پوسٹ کر رہا ہوں۔۔۔ ہوا یوں کہ میرے ایک کولیگ، جنکا تعلق چکوال سے تھا ، ایک دن میرے پاس آئےاور کہنے لگے...
  15. محمود احمد غزنوی

    ذکر اُس پری وش کا

    واہ یوسف صاحب واہ۔۔۔بڑی پرلطف تحریر ہے:)
  16. محمود احمد غزنوی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    اگر حق اور باطل کا معیار یہی ہے جو آپ نے بیان کیا یعنی سعودی عرب اور متحدہ عرب مسلمان، تو پھر تو بات بڑی آسان ہوگئی، کس کو پڑی ہے کہ علمی تحقیقات کرتا پھرے، بس یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ سعودی اور متحدہ عرب امارات کے مسلمان کیا کہتے ہیں، اور کیا کرتے ہیں۔۔۔بہت خوب۔ آپ نے تو بہت آسان اور علمی حل...
Top