محترم نایاب صاحب، آپکو شاہ جی کہہ کر مخاطب کرنا زیادہ اچھا لگتا ہے، اگر اجازت دیں تو شاہ جی کہہ کر مخاطب کروں۔۔۔۔میرا خیال ہے کہ وحشت خرامی مقامِ حیرت ہے۔۔۔اور بے در مکان جو صحرا کی طرح بیکراں ہے، اگر اسے مقامِ احدیت یا لاتعین سمجھا جائے تو شعر یہ واضح کرتا ہے کہ عاشقِ ذات کیلئے مقامِ حیرت...