نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    وہ کون لوگ ہوتے ہیں جن پر آپکے اور محترمہ تعبیر صاحبہ کے دلچسپ سوالات گراں گذرتے ہوں۔۔میرے خیال میں تو ایسا ممکن نہیں ہے۔ ہمہ آہوانِ صحرا سرِ خود نہادہ بر کف۔۔۔ بہ امّیدِ آں کہ روزے، بہ شکار خواہی آمد
  2. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور
  3. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    اتفاق کی بات ہے کہ بیگم صاحبہ سے ابھی چائے کی فرمائش ہی کی تھی کہ اس دھاگے پر نظر پڑی۔۔۔سب سے پہلے تو آپکا شکریہ کہ آپ نے اس ناچیز کو اپنے دلچسپ سوالات کیلئے ٹیگ کیا۔۔اب چائے کا کپ آنے دیں پھر آگے چلتے ہیں :)
  4. محمود احمد غزنوی

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    جب کسی سالک کو کسی شیخ سے بغیر ظاہری ملاقات کے فیضِ تربیت حاصل ہو تو اسے اویسی نسبت کا حامل کہا جاتا ہے۔۔۔ اور یہ سلسلہ ٹائم اور سپیس ک سے ماوراء ہوتا ہےجس طرح حضرت اویس قرنی کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلّم سے باطنی فیض حاصل ہوا، چنانچہ یہ نسبت اویسی کہلائی۔ اور بھی مثالیں ہیں۔ مثلاّ سلسلہ...
  5. محمود احمد غزنوی

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    غالب صاحب کیوں بحث کر تے ہیں ۔۔واللہ اعلم بالصّواب کہہ کر جان چھڑائیں:)
  6. محمود احمد غزنوی

    بارے خانہ کعبہ کچھ جدید سائنسی معلومات

    شکریہ نقوی صاحب۔۔آج ایک نئی بات معلوم ہوئی۔۔مکرر شکریہ :)
  7. محمود احمد غزنوی

    بارے خانہ کعبہ کچھ جدید سائنسی معلومات

    جب میں جدّہ میں مقیم تھا تو اکثر عربی حضرات سے ایک لطیفہ سننے کو ملا جو انہوں نے برصغیر کے لوگوں کے حوالےسے مشہور کر رکھا تھا۔۔۔جدّہ میں ایک چوک ہے جہاں ایک بہت بڑی بائسکل کا ماڈل رکھا گیا ہے، اسے سائکل والا چوک بھی کہا جاتاہے۔ تقریباّ دس میٹر تو اسکی اونچائی ہی ہوگی۔۔۔ لطفہ کچھ یوں ہے کہ...
  8. محمود احمد غزنوی

    سرائیکی وسیب

    زبردست۔۔۔لیکن ایک ضمنی سا سوال ہے۔ وہ یہ کہ آپ نے شاہ حسین کا جو کلام پیش کیا ہے (نال میرے کوئی چلّے)، کیا یہ سرائیکی ہے؟۔۔۔مجھے تو پنجابی لگتی ہے :)
  9. محمود احمد غزنوی

    بارے خانہ کعبہ کچھ جدید سائنسی معلومات

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔۔:lol:
  10. محمود احمد غزنوی

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    کمال ہے۔۔۔ ہم تو ہوتے جارہے ہیں تیرے دیوانے بہت
  11. محمود احمد غزنوی

    دنیا کی سب سے مہنگی لیسنس پلیٹ مالیت 14.3 ملین ڈالر

    بجا فرمایا۔۔انہی ادبی ہیروز میں سے ایک عظیم شخصیت یعنی اقبال نے یہ بھی کہا ہے۔۔۔ خودی بلند تھی اس خوں گرفتہ چینی کی کہا غریب نے جلّاد سے دمِ تعزیر۔۔۔ ٹھہر ٹھہر کہ بہت دلکُشا ہے یہ منظر ذرا میں دیکھ تو لُوں تابناکیِ شمشیر۔۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    دنیا کی سب سے مہنگی لیسنس پلیٹ مالیت 14.3 ملین ڈالر

    اس تلوار کی ایک علامتی اور تاریخی حیثیت ہے۔۔۔زندہ قومیں (اگر وہ واقعی زندہ ہوں تو) اپنے ہیروز کی فخریہ روایات کی امین ہوتی ہیں۔
  13. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    ایک سوال میری طرف سے بھی ہے۔۔۔۔ نارائن پرکاش یعنی عبدالرحمٰن صاحب کا واقعہ بھی سنائیے :)
  14. محمود احمد غزنوی

    دنیا کی سب سے مہنگی لیسنس پلیٹ مالیت 14.3 ملین ڈالر

    کچھ عرصہ قبل لندن میں ٹیپو سلطان شہید کی وہ تلوار نیلام کی گئی تھی جو شہادت کے وقت انکے ہاتھ میں تھی۔۔۔کاش کوئی امیر مسلمان اسے بھی خرید لیتا۔
  15. محمود احمد غزنوی

    دنیا کی سب سے مہنگی لیسنس پلیٹ مالیت 14.3 ملین ڈالر

    لیکن اگر یہ شخص یہ سب چیرٹی کیلئے کر رہا ہے تو زبردست بات ہے
Top