لاجواب انتخاب تو آپ کا ہے۔۔۔اگرچہ دووں غزلوں کی دھن بالکل ایک جیسی ہے لیکن آپ والی غزل میں طبلے کی ایک مخصوص تال اور سانگی کے کمال نے ایک علیحدہ ہی سماں باندھ دیا ہے
ایسا کوئی بھی واقعہ ہوتا ہے تو اکثر لوگوں کی طرف سے یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ اسکے پیچھے امریکی سی آئی اے، یا بلیک واٹر یا را وغیرہ کا ہاتھ ہے۔۔۔ہوسکتا ہے ایسا ہی ہو لیکن اس بات پر وہ لوگ غور کرنے کی زحمت کیوں نہیں کرتے کہ ان تمام ایجنسیوں کے آلہ کار بننے والے لوگ کون ہوتے ہیں؟۔۔کیا وہ غیرملکی...
اقبال تعلیمِ نسواں کے مخالف نہیں تھے۔۔۔لیکن مشرقی عورت خاص طور پر مسلمان مشرقی عورت کو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ مسلم تہذیب و تمدن کے غلاف میں بھی ملفوف دیکھنا پسند کرتے تھے۔۔۔اگر وہ تنگ نظر ہوتے تو محترمہ عطیہ فیضی سے متاثر کبھی نہ ہوتے
واہ یوسف صاحب ۔۔۔زبردست۔۔۔میں سمجھتا ہوں کہ ہماری یہ خوش قسمتی ہے کہ آپ اس اردو محفل میں تشریف لاتے ہیں اور اس کو رونق بخشتے ہیں ۔آپکا بلاگ آج پہلی مرتبہ دیکھا ہے، ایک بار دیکھا ہے اور اب بار بار دیکھنے کی ہوس ہے :)