نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ضیاء زندہ ہے

    اس کالم کی ہر بات غلط نہیں ہے، اور نہ ہی ہر بات درست ہے
  2. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    بہت خوب۔۔۔گویا بقول اقبال۔۔ نہیں منّت کشِ تابِ شنیدن داستاں میری خموشی گفتگو ہے بے زبانی ہے زباں میری :D
  3. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    میں اس بات کیلئے بیحد شکرگذار ہوں ۔ اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ مجھے ایسا ہی بنادے، جیسا آپ نے لکھا ہے۔ آمین:)
  4. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    پہلے میں صرف حالاتِ حاضرہ ، شعروسخن اور اسلامی زمروں میں ہی آمد و رفت رکھتا تھا۔۔۔باقی فورمز میں شاذو نادر ہی چکر لگتا تھا۔۔۔۔اب یہ حالت ہے کہ شاعری، حالاتِ حاضرہ اور مذہبی جھگڑوں سے جی اچاٹ سا ہوگیا ہے۔۔۔۔ ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے :D اسلئیے اب دوسرےزمروں میں کبھی کبھی آنا جانا لگا...
  5. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    آمین ثمّ آمین۔۔ ۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    ضیاء زندہ ہے

    مذہبی اور لبرل انتہا پسندی ضیاء سے پہلے بھی تھی اور بعد میں بھی ، ۔۔۔دیکھ لیجئے 1954 میں لاہور میں جو فسادات ہوئے، 1973 میں ہوئے ، ان کی ذمہ داری کس پر ڈالیں گے۔۔کہنے کا مقصد یہ ہے کہ انتہاپسندی پہلے بھی تھی معاشرے میں ۔۔۔ضیاءالحق نے اپنے وقت کے حالات کے مطابق اس انتہاپسندی سے فائدہ اٹھانا چاہا...
  7. محمود احمد غزنوی

    ذہانت آزمائیے 3

    وہ کونسی چیز ہے جو اتنی نازک ہے کہ اسکی موجودگی میں اسکا نام پکاراجائے تو وہ ٹوٹ جاتی ہے
  8. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/سناٹا.24876/ سناٹا آج صبح اپنے کمرے کا دروازہ کھولا تو خلافِ معمول ماں جی کو وہاں موجود پایا۔ یہ کیا؟۔ ۔ ماں جی ایکوریم کے پاس، کارپٹ پر گھٹنوں کے بل بیٹھی ہوئی ہیں اور بڑی محویت سے اس میں کچھ دیکھ رہی ہیں۔ آنکھوں میں وہی بچوں جیسی دل چسپی اور حیرت ہے۔ میں...
  9. محمود احمد غزنوی

    ضیاء زندہ ہے

    انتہا پسندی ایک رویہ ہے جسکا تعلق مخصوص مزاج سے ہوتا ہے، اسی طرح اعتدال بھی ایک رویے کا نام ہے جو مخصوص مزاج سے تعلق رکھتا ہے۔ انتہا پسندی بذاتِ خود بری چیز نہیں ہے کیونکہ یہ پرفیکشن یعنی کاملیت کے حصول کی جانب سفر ہے۔۔بری یہ اس وقت کہلاتی ہے جب اسکی سمت درست نہ رہے۔ جب اسکا مرکز، معروف کے...
  10. محمود احمد غزنوی

    مدد کریں تعلیمی لحاظ سے

    http://en.wikipedia.org/wiki/The_Return_of_Jafar
  11. محمود احمد غزنوی

    مدد کریں تعلیمی لحاظ سے

    کارٹون فلم ہے۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    ضیاء زندہ ہے

    اس موضوع کے حوالے سے، میرا خیال یہ ہے کہ ہم لوگ اس وقت غلطی کا ارتکاب کرتے ہیں جب کسی نظرئے اور کسی سوچ کو کسی مخصوص فرد سے وابستہ کرکے اس فرد کو ایک فردٰ واحد کی بجائے ایک سوچ اور ایک فکر کی علامت بنا لیتے ہیں۔۔چنانچہ اس شخص کی حمایت یا مذمت کو کسی مخصوص طرزِ فکر کی حمایت یا مذمت کے مترادف سمجھ...
  13. محمود احمد غزنوی

    ضیاء زندہ ہے

    سب سے پہلے تو یہ دیکھنا چاہئیے کہ یہ کالم حقیقت میں کس کے خلاف لکھا گیا ہے؟ ضیاءالحق کی شخصیت پر؟ یا ان چند مذہبی عناصر کی سوچ اور اپروچ پر جنہیں ضیاءالحق کے دور میں پروموٹ کیا گیا؟
  14. محمود احمد غزنوی

    ذہانت آزمائیے 3

    ہمم۔۔۔سیاہی کو روشنائی بھی کہتے ہیں۔۔۔چنانچہ یہی ink
  15. محمود احمد غزنوی

    ذہانت آزمائیے 3

    یہ توآپ خود ہی بتا سکتی ہیں
  16. محمود احمد غزنوی

    ذہانت آزمائیے 3

    کچھ اشارہ تو دیں ناں:D
  17. محمود احمد غزنوی

    ذہانت آزمائیے 3

    آپ نے خود ہی تو پہلے اشارہ دیا کہ طبیعاتی طور پر نہیں بلکہ نظریاتی طور پر سوچیں۔۔چنانچہ نظریاتی طور پر یہ ہے کہ اگر پتلی نہ ہوتی تو ہمیں نظر ہی کچھ نہ آتا۔ تو ہماری زندگی میں روشنی اس پتلی کے دم قدم سے ہوئی ناں۔۔۔;)
Top