جی @ تعبیر مجھے انسانی نفسیات سے دلچسپی ہے۔ لیکن اس موضوع پر کبھی کچھ لکھا نہیں سوائے اپنی ڈائری کے۔ ایک زمانہ تھا کہ باقاعدگی سے ڈائری لکھا کرتا تھا س میں اپنی الجھنوں، سوچوں، قلب و ذہن میں جاری کشمکشوں، خواہشوں، ارادوں اور گلے شکووں کاتجزیہ کرنے کی کوشش کرتا تھا۔۔اس سے کافی مدد ملتی تھی اپنے...