نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے

    اردو کے کسی فورم پہ تنہا موڈریٹر تھا کوئی اداس بیٹھا بیٹھے بیٹھےکیا اسکے جی میں آئی۔۔۔ ایک دھاگے میں جاکے ہلچل مچائی سن کے حضرت کی اک ہرزہ سرائی کافی ارکان نے دی تھی دہائی۔۔۔ ایک دو کی آنکھ پھوٹی ایک دو کا سر کھلا۔۔۔ یوں کچھ ان حضرت کی اس تحریر کا جوہر کھلا میں بھی حاضر تھا وہاں ضبطِ سخن کر نہ...
  2. محمود احمد غزنوی

    حسرت موہانی چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ۔ مولانا حسرت موہانی

    با وجودِ ادعائے اتّقا حسرت مجھے آج تک عہدِ ہوس کا وہ فسانا یاد ہے;)
  3. محمود احمد غزنوی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    جی ہاں واقعی بہت تضاد ہے، کیونکہ اقوال تو ہمارے یہ ہیں کہ "مسلمانوں کو تنگ نظر نہیں ہونا چاہئیے، دوسرے مسلمانوں کا احترام کرنا چاہئیے، اور مثبت سوچ رکھنی چاہئیے، انتہاپسند رویے سے دور رہنا چاہئیے اختلافی مسائل پر احتیاط سے بات کرنا چاہئیے، دوسروں کو خود سے بہتر سمجھنا چاہئیے اور یہ کہ مسلمان...
  4. محمود احمد غزنوی

    پاکستان میں "ٹیلی دھماکہ" (شاہنواز فاروقی)

    بہت اچھا مضمون ہے۔۔۔بلاشبہ ایسی ہی صورتِ حال ہے
  5. محمود احمد غزنوی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    غالب اور میر کی بات چل نکلی ہے تو مناسب ہے کہ استادِ شہ یعنی ذوق کے اس شعر کو یہاں نقل کردیا جائے۔۔۔:) ہفتاد و دو فریق حسد کے عدد سے ہیں اپنا ہے یہ طریق کے باہر حسد سے ہیں
  6. محمود احمد غزنوی

    افتخار محمد چوہدری

    ملک ریاض کو یہ گُر اچھی طرح معلوم ہوگیا ہے کہ اس ملک میں' ترقی' کیلئے کس چیز کی ضرورت ہے اس چیز کو پنجابی اصطلاح میں "پاوا" کہتے ہیں۔:) یعنی اثرو رسوخ کے حامل افراد خواہ وہ کسی بھی فیلڈ میں ہوں، ان کو فیورز Favours دی جائیں تو بدلے میں وہ بھی کچھ نہ کچھ فیور تو ضرور دیں گے۔۔۔یہ ہے ان صاحب کی...
  7. محمود احمد غزنوی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    میرے خیال میں تو یہی ہے کہ: لا الہ الا الله محمد رسول الله باقی دلوں کے حال تو اللہ بہتر جانتا ہے واللہ اعلم بالصّواب
  8. محمود احمد غزنوی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    ڈاکٹر اقبال تو یہ فرماگئے کہ: تُو میری نظر میں کافر، میں تری نظر میں کافر ترا دیں نفس شماری، مرا دیں نفس گدازی:)
  9. محمود احمد غزنوی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    بحث یہ نہیں ہے کہ یہ یا اور کوئی رسوم کرنی چاہئیں یا نہیں کرنی چاہئیں۔۔۔اگر آپ ان رسومات پر مناسب انداز سے تنقید کرتے تو شائد کسی کو بھی اس پر اعتراض نہ ہوتا۔۔لیکن آپ نے تو ماشاء اللہ اسے کفر و اسلام کا معیار ہی بنادیا اور ان رسومات کو انجام دینے والے تمام مسلمان خواہ وہ ان پر عمل علیٰ وجہ...
  10. محمود احمد غزنوی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    بہت معزرت کے ساتھ عرض کرں گا کہ جن لوگوں کا یہ خیال ہے کہ اسلام صرف ان زیرِ بحث رسومات کا ہی نام ہے، ان میں سرِ فہرست آپ خود ہیں۔۔کیونکہ آپکے اندازٰ ِ استدلال سے یہی تاثر ملتا ہے کہ یہ رسومات کرنے والے ہندو ہیں اور نہ کرنے والے مسلمان۔۔۔انّا للہ وانّا الیہ راجعون اور وہ جو حدیث شریف میں حجٰ...
  11. محمود احمد غزنوی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون
  12. محمود احمد غزنوی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    یہاں تو سوال گندم اور جواب چنا والا معاملہ چل رہا ہے۔۔۔:)
  13. محمود احمد غزنوی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    اچھی بات ہے۔۔۔فرقوں سے بالاتر ہوکر اگر سوچیں تب بھی یہ ایک دل آزاری پر مبنی پوسٹ تھی۔ میں اپنی مثال دیتا ہوں۔ مجھے آپکی اس پوسٹ سے اس وجہ سے دکھ پہنچا ہے کہ چند سال قبل میری والدہ محترمہ وفات پا گئیں، ہم لوگوں نے انکی وفات کے بعد چند دن کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا۔ پہلے لوگ جمعرات کو ایسا کیا...
  14. محمود احمد غزنوی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    سو فیصد متفق۔۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    میرے یا آپکے اس عینک کے اتاردینے سے حقیقت تو تبدیل نہیں ہوگی ناں؟۔۔۔دیوبندیت اور بریلویت اور اسکے ساتھ ساتھ بیسیوں دوسرے فرقے، ایک حقیقت ہیں۔۔۔آپ نے جو تحریر رقم کی ہے وہ ان میں سے ایک فریق کے موقف کی ترجمانی ہے، لیکن افسوس کے ساتھ یہ کہوں گا کہ مسلمانوں کے ایک بہت بڑے گروہ کے نقطہ نظر کو...
  16. محمود احمد غزنوی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    مانیں یا نہ مانیں ، لیکن یہ حقیقت ہے کہ اس تحریر میں دل آزاری کا عنصر پایا جاتا ہے۔۔۔یہ اختلافی مسائل ہیں اور بریلوی دیوبندی اختلافات میں سے ہیں۔۔۔۔دونوں فریقوں کے پاس دلائل ہیں چنانچہ یہ ایسے مسائل نہیں کہ جنکی بنیاد کفر اور اسلام پر ہو۔۔۔حق دائر اور حق متعین کا فرق سمجھنا ضروری ہے۔ چنانچہ ان...
  17. محمود احمد غزنوی

    فارسی شاعری از خوابِ گراں خیز - نظم علامہ اقبال مع اردو ترجمہ

    واہ جناب واہ۔۔۔۔۔زبردست کام کیا ہے۔۔۔بہت بہت شکریہ :)
  18. محمود احمد غزنوی

    محفلین کی اقسام باعتبار عادات و اطوار

    چلیں کوئی بات نہیں۔۔۔ قسمت نے دیئے ہیں اتنے دھوکے اٹس اوکے، اٹس اوکے، اٹس اوکے :)
  19. محمود احمد غزنوی

    محفلین کی اقسام باعتبار عادات و اطوار

    وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست مجھے اتنا بتادیں میں کہاں ہوں براہِ کرم مجھے بتایا جائے کہ میں کس زمرے میں آتا ہوں۔ ذاتی طور پر تو میں نہ تین میں نہ تیرہ میں:razz:
Top