ہنس بیتی کے ضمن میں بیشمار واقعات ہیں۔۔۔سرِ دست ایک بات یاد آرہی ہے۔
جب میں جدّہ میں جاب کر رہا تھا تو میرے روم میٹ ایک بٹ صاحب تھے۔ نہایت ظریف بلکہ ستم ظریف اور خوش مزاج آدمی تھے۔ انکا تعلق اندرون شہر لاہور سے تھا۔۔یعنی نور علیٰ نور۔:)
ایک مرتبہ میں کمرے میں اپنے کپڑے استری کر رہا تھا اور...