تشکیلِ ذات سے مراد کیا لی گئی ہے، اگر اسکی وضاحت ہوجاتی تو زیادہ بہتر ہوتا۔
اگر اس سے مراد انسان کی شخصیت کا اسکی فطرتِ سلیمہ کے ساتھ ہم آہنگ ہوجانا، اور اس درجے تک پہنچ جانا جو دینِ اسلام کی رو سے پسندیدہ ہے، اور جسے سعادت شمار کیا جاسکتا ہے، تو اس حوالے سے شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کے افکار...