نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    چیلنج

    یہ بات بھی درست ہے۔:D
  2. محمود احمد غزنوی

    ایک غیر شائع شدہ کالم

    لیکن اوریا صاحب کے کالم کی آخری تین لائنیں غیرمنطقی لگ رہی ہیں۔۔۔وہاں انہوں نے انگلینڈ کی مثال دی ہے، اور کہا ہے کہ لٹھ مار مذہبیلوگ سب کچھ سیدھا کر دیتے ہیں۔۔تو عرض یہ ہے کہ ایسا ہوا تو نہیں انگلینڈ میں، معاشرہ تو اسی روش پر گامزن ہے، البتہ مذہبی لوگوں کی کہانی وہاں ختم ہوگئی ہے :)
  3. محمود احمد غزنوی

    چیلنج

    گونگا انتظار کرے اس وقت کا جب اندھے کے دل میں خودبخود مرغی کی گمشدگی کا احساس پیدا ہو، لامحالہ اندھا ان دونوں یعنی بہرے اور گونگے سے پوچھے گا، بہرے سے تو کسی جواب کی توقع عبث ہے، البتہ گونگا اس وقت بہرے کی طرف اشارہ کرکے بتا سکتا ہے :D اب یہ الگ مسئلہ ہے کہ اندھا ان دونوں میں سے کس کی بات پر...
  4. محمود احمد غزنوی

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    ماشاء اللہ۔۔۔بہت بہت مبارک ہو جناب۔ آپکو بھی اور آپکے ہونے والے شاگردوں کو بھی :)
  5. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    میرے خیال میں نایاب بھائی نے کوئی ایسی غلط بات نہیں لکھی جسکی بناء پر انہیں یوں مطعون کیا جائے۔۔۔:) نازاں نہ ہو خرد پہ، جو ہونا ہے وہی ہو دانش تری نہ کچھ مری دانشوری چلے
  6. محمود احمد غزنوی

    ایک کرایہ دار کا اپنا گھر

    اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعدِ قتل میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
  7. محمود احمد غزنوی

    کتابیات روح

    خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے بابے دو۔۔۔۔:)
  8. محمود احمد غزنوی

    نیویارک: ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ

    آج ہی ناروے کے قتلِ عام کے مجرم کو 21 سال کی سزا بھی سنائی گئی ہے
  9. محمود احمد غزنوی

    کلام سید مہر علی شاہ

    بابا صاحب سے درخواست ہے کہ اس شعر کے حوالے سے تصورِشیخ پر کچھ روشنی ڈالیں :)
  10. محمود احمد غزنوی

    کلام سید مہر علی شاہ

    دسّے صورت راہ بے صورت دا توبہ راہ کیہ، عین حقیقت دا۔۔۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    ایک غیر شائع شدہ کالم

    اس رمضان میں بھی کافی دلچسپ مذہبی تماشے پیش کئے گئے۔۔رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی :)
  12. محمود احمد غزنوی

    بہتان غالب پر۔۔

    زبانِ اردو ابھی ناتمام ہے شائد:D کہ آرہی ہے دمادم صدائےکن فیکون
  13. محمود احمد غزنوی

    بہتان غالب پر۔۔

    میں نے بھی یہ بہتان پہلی مرتبہ سنا ہے۔۔۔۔ہوکتا ہے کہ بہتان لگانے والے جس اردو کی بات کر رہے ہوں، وہ ولی دکّنی کے زمانے کی اردو ہو :D
  14. محمود احمد غزنوی

    ثناء-ایک پاکستانی

    جیو پر تو انکا میک اپ خاصا تیز ہوتا تھا۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    تقدیر کے فیصلوں پر راضی رہنے کی دعا

    اللھمّ پہلے آتا ہے اور انّی اسئلک بعد میں ۔۔۔غالباّ
  16. محمود احمد غزنوی

    شاعروں کے نام کے اوپر لکھے جانے والے نشان جسے بت کیسے لکھیں

    ؎ اسے بت کیوں کہا جاتا ہے؟۔۔کیا اس لئے کہ شاعر نے اپنی شخصیت کا ایک بت تراش رکھا ہوتا ہے؟ :)
  17. محمود احمد غزنوی

    تعارف محمدشعیب خضدار

    خوش آمدید جناب :)
  18. محمود احمد غزنوی

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    مزیدار تحریر۔۔۔کچھ ایسے ہی بلکہ اس سے بھی کچھ زیادہ واقعات میرے ساتھ بھی گذرے ہیں موٹر سائیکل کے حوالے سے۔۔خوب یاد دلایا :)
  19. محمود احمد غزنوی

    میری حقیقی عید

    کافی عرصہ پہلے ایک عربی نظم کاترجمہ یہاں پوسٹ کیا ھا۔۔۔اس دھاگے کے حوالے سے وہ یاد آگئی ماں کے آٹھ جھوٹ...
Top