امین صاحب بات اصل میں یہ ہے کہ یہ سب ہمارے اندازِ نظر کا کھیل ہے۔ بصارت اور بصیرت میں جو فرق ہے وہ بسا اوقات الف اور یاء کی طرح دو انتہاؤں پر ہوتا ہے۔ پاکستان کو تو چھوڑئیے، یہاں تو اس پوری کائنات کو بھی ایسے ہی تشکیک آمیز انداز سے دیکھا گیا ہے، جنکے پاس محض بصارت ہے، بصیرت نہیں، وہ تو اس کائنات...