نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    لفظ عقل کا لفظی مطلب ہے، گرہ دینا، باندھنا، حد مقرر کرنا یعنی چیزوں کو، حوادث کو اور مشاہدات کو correlate کرکے نتائج اخذ کرنا۔۔۔پاکیزہ رزق، پاکیزہ نظر، پاکیزہ اعمال سے عقل بھی پاکیزہ ملتی ہے۔۔۔ورنہ جتنے مرضی بادام کھائیں۔۔ جے توں عقل لطیف، کالے لکھ نہ لیکھ اپنے گریبان میں سر نیواں کرکے دیکھ...
  2. محمود احمد غزنوی

    میرا پسندیدہ جملہ!!!!!!!!!!!

    ۔۔۔یہ لڑکا ہائے اللہ کیسا ہے دیوانہ کان ترس گئے اس جملے کو سننے کیلئے ;) :D
  3. محمود احمد غزنوی

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    بات کو غیر ضروری طور پر لمبا کرنے والے جملے، خاص طور پر وہ جو بار بار دہرائے جائیں۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    تو قصور میڈیا کا ہوا نا۔۔۔تنقید میڈیا پر کیجئے، لیکن آغا وقار جیسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے۔۔دوسری بات یہ ہے کہ میں نے جو ویڈیو پوسٹ کی ہے، یہ لوگ بھی تو میدیا پر ہی پیش کئے گئے، اور انکی اس بونگی پر کوئی تنقید نہیں کرتا ، وجہ یہ کہ یہ انینئرنگ یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں اور انکی پشت...
  5. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    امین بھائی مجھے تو یہ وہی ڈپلومہ انجینئرز اور بی ایس سی انجینئرز والا پرانا جھگڑا لگ رہا ہے۔۔۔آغا وقار کا قصور شائد یہ ہے کہ وہ بی ایس سی انجینئر نہیں، ورنی اس سے بڑی بڑی بونگیاں بی ایس سی انجینئرز مارتے رہے ہیں ، لیکن اس پر کبھی تنقید نہیں کی گئی۔ جہاں تک آپ پاکستان کیانجینئرنگ یونیورسٹیز کے...
  6. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    عثمان بھائی، ڈان کے اس مضمون میںصاحب مضمون نے یہ لکھا ہے کہ یہ گاڑی بیٹری کی مدد سے زیادہ سے زیاہ ڈیڑھ منٹ چل سکتی تھی (اسکی کیلکولیشنز کی رو سے)۔۔لیکن گاڑی تو آدھا گھنٹہ چلتی رہی، چنانچہ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس بات کی تحقیق کی جائے کہ ایسا کیسے ہوا۔
  7. محمود احمد غزنوی

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان میں سولر پینلز کی مینوفیکچرنگ کے پلانٹ قائم کئیے جائیں، جب مقامی طور پر تیارشدہ سولر پینل ملک میں سستے داموں دستیاب ہونکے تو عوام اپنی اپنی ضورورت کے مطابق خود ہ سسٹم ڈیزان کرکے بجلی میں خود کفیل ہوجائے گی۔
  8. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    میری پوسٹ مکمل ہوئے بغیر انٹر پر کلک ہوگیا تھا اسلئیے اب اسکی تدوین کردی ہے وہ بھی عجلت میں۔۔۔دوسری بات یہ کہ آپنے فرمایا کہ اس نے گاڑی میں سلنڈر رکھا ہوا تھا۔۔کیا یہ کسی ٹھوس شہادت کی بنیاد پر ہے یا مفروضے کی بنیاد پر کہہ رہے ہیں۔۔۔اس بات کو فی الحال چھوڑ دیں کہ بیٹری کی مدد سے یہ ہوسکتا ہے...
  9. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    مجحے تو اس میں اس سوال کا کوئی جواب نہیں ملا جو میں نے پیش کیا تھ۔۔۔اس مضمون میں بھی سارا زورِ قلم اس بات پر صرف کیا گیا ہے کہ سائنسی قوانین (جو سکولوں میں پڑھائے جاتے ہیں)کی رُو سے ایسا ہونا ناممکن ہے۔۔۔ارے بھائی ہمارا سوال یہ نہیں ہے، ہمارا سوال تو فقط یہ ہے کہ ان صاحب نے آخر کس طرح اتنی دیر...
  10. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا جارہا۔۔اتنے دنوں سے ایک ہی وقسم ی ابات کو دوہرایا جارہا ہے۔۔۔ارے بھی مان لیتے ہیں کہ اس نے کوئی فراڈ کیا ہے، لیکن بتاو تو سہی کہ کیسے۔۔۔کیا کاریگری یا چالاکی اس نے کی تھی، گاڑی کی انسپکشن کے بعد کیا بات سامنے آئی۔۔۔خالی خولی یہی کہے جانا کہ فزکس کے قوانین کی رو...
  11. محمود احمد غزنوی

    مسائل کا حل

    ملّا کی شریعت میں فقط مستیِ گفتار صوفی کی طریقت میں فقط مستیِ احوال وہ مردِ مجاہد نظر آتا نہیں مجھ کو ہو جسکے رگ و پئے میں فقط مستیِ کردار
  12. محمود احمد غزنوی

    مسائل کا حل

    ماشا اللہ آپکی سب ہی پوسٹس بہت عمدہ، مثبت، پسندیدہ اور زبردست ہوتی ہیں :)
  13. محمود احمد غزنوی

    یوسفی آدھا مسلمان!

    دل برداشتہ اور دلبر داشتہ والی بات ہوئی :)
  14. محمود احمد غزنوی

    مزاج کو اعتدال پر لانے کا عمدہ گر

    ابھی تو نیند سے آنکھیں بوجھل ہورہی ہیں، انشاءاللہ کل کچھ لکھیں گے۔۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    آدم کی بیٹی

    اسکی طرف سے سکون ہے :)
  16. محمود احمد غزنوی

    آدم کی بیٹی

    بیٹے تو اکثر ناک میں دم کئے رکھتے ہیں:cautious:
  17. محمود احمد غزنوی

    تبصرے - شہاب نامہ کامقصد اخفائے ذات ہےاز مشفق خواجہ مرحوم

    اللہ قدرت اللہ شہاب اور شہاب نامہ پر چیں بجبیں ہونے والوں کے غم و غصّے میں مزید اضافہ کرے :)
  18. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    میڈیا پر تشہیر سے پہلے ، بہتر ہوتا کہ اسکی گاڑی کی اچھی طرح انسپکشن کرلی جاتی تاکہ فراڈ کا اگر کوئی احتمال ہے تو وہ اسی سٹیج پر پکڑا جاسکے۔ اب اگر کل کلاں اس انسپکشن کے نتیجے میں خدانخواستہ، دال میں کچھ کالا نظر آگیا تو انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی کس قدر سبکی ہوگی، اسکا اندازہ آپ خود ہی کرلیجئے۔
  19. محمود احمد غزنوی

    رمضان ایک عیدیں دو

    میرے خیال میں اس مسئلے کو او آئی سی کے پلیٹ فارم پر حل کیا جاسکتا ہے۔ تما م اسلامی ممالک کو ایک دیارِ اسلام فرض کیا جائے اور رویت ہلال کیلئے حجاز کو ایک بنیاد قرار دیتے ہوئے یہاں کی رویت کی بنیاد پر پورے دیارِ اسلام میں چاند کی پہلی تاریخ کا تعین کیا جائے۔۔۔اگر یہ نہیں تو پھر کم از کم...
Top