نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    کیا ہمارا جزبہ ایمانی صرف مُردوں کے لیے ہے؟

    دبا کے قبر میں سب چل دئیے، دعا نہ سلام ذرا سی دیر میں کیا ہوگیا زمانے کو۔۔۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    جنّات کی حاضری۔۔حقیقت یا افسانہ؟

    جی شاہ صاحب ( نایاب )ضرور۔۔۔بالکل جاری رکھئیے اور اپنے علم اور تجربات سے ہمیں مستفیض فرمائیے۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    جنّات کی حاضری۔۔حقیقت یا افسانہ؟

    کوئی ان جیو والوں سے یہ نہیں پوچھ رہا کہ اس قسم کے پلانٹڈ پروگرامز کو کن صحافتی اصولوں کی بناء پر جائز قرار دیا جسکتا ہے؟۔۔۔عوام کو بیوقوف بنا کے جیو۔۔۔:mad:
  4. محمود احمد غزنوی

    بہت بہت شکریہ۔۔آپکو بھی رمضان کی خوشیاں مبارک ہوں

    بہت بہت شکریہ۔۔آپکو بھی رمضان کی خوشیاں مبارک ہوں
  5. محمود احمد غزنوی

    جنّات کی حاضری۔۔حقیقت یا افسانہ؟

    کھودا پہاڑ اور نکلا چوہا۔۔۔مجھے تو جمعے کا پروگرام دیکھ کر مایوسی ہی ہوئی ہے۔ یہ سارا سلسلہ ہی پلانٹڈ تھا۔ اور ان واقعات اور ان امراض اور اس موضوع کے بارے میں علم حاصل کرنے کی بجائے اپنے ایک پیغام کو لوگوں تک پہنچانے کیلئے یہ سارا کھڑاگ کیا گیا تھا۔ چنانچہ یہ پروگرام جوابات دینے کی بجائے مزید...
  6. محمود احمد غزنوی

    عبرانی زبان کی تعلیم

    میرا ایک سوال ہے۔ کافی کتب میں سریانی زبان کا ذکر ملتا ہے۔ احادیث میں بھی حضرت زید رضی اللہ عنہ کے حوالے سے ذکر ملتا ہے کہ انہوں نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے سریانی زبان سیکھی۔ اسکے علاوہ صوفیا کی چند مایہ ناز کتب مثلاّ الابریز میں اس زبان کے حوالے سے کافی دلچسپ باتیں بیان کی...
  7. محمود احمد غزنوی

    وینا ملک ایک نئے رُوپ میں

    رام چندر کہہ گئے سیا سے، ایسا کلجگ آئے گا ہنس چُگے گا دانہ دنکا، کوّاموتی کھائے گا۔۔:D
  8. محمود احمد غزنوی

    وینا ملک ایک نئے رُوپ میں

    پوائنٹ ٹو بی نوٹڈ مائی لارڈ۔۔۔خاتون نے استغفار کا عندیہ دیا ہے، توبہ کا نہیں۔۔۔:)
  9. محمود احمد غزنوی

    عبرانی زبان کی تعلیم

    نہیں یہ بات نہیں، لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے اس دھاگے میں کچھ مراسلات پڑھ کر اس ڈرامے کا یہ منظر یاد آیا۔۔۔۔:)
  10. محمود احمد غزنوی

    جنّات کی حاضری۔۔حقیقت یا افسانہ؟

    جی ضرور۔۔۔ان شاء اللہ
  11. محمود احمد غزنوی

    عبرانی زبان کی تعلیم

    قبالہ کو جاننے کیلئے زین، تائی چی اور تننر وغیرہ وغیرہ کا جاننا کیسے لازم ٹھہرا؟؟؟
  12. محمود احمد غزنوی

    عبرانی زبان کی تعلیم

    مجھے فی الحال تو اسکے بارے میں کچھ علم نہیں ہے، چند کتابیں ہیں میرے پاس ٖقبّالہ کے حوالے سے، لیکن ابھی پڑھی نہیں۔۔ کافی عرصہ قبل ایک سائنٹسٹ کی دو کتابیں ایمیزون سے منگوائی تھیں جنکا موضوع تو کوئی اور تھا لیکن انہوں نے اس میں قبّالہ کے کافی حوالے دئیے تھے۔ اور عبرانی حروف تہجی میں سے پہلے دس...
  13. محمود احمد غزنوی

    عبرانی زبان کی تعلیم

    خانہ جنگی کیوں ؟
  14. محمود احمد غزنوی

    جنّات کی حاضری۔۔حقیقت یا افسانہ؟

    آپ غالباّ پامسٹری کے حوالے سے اسکی گفتگو کی بات کر رہے ہیں؟
  15. محمود احمد غزنوی

    عبرانی زبان کی تعلیم

    جی انشاء اللہ کوشش جاری رکھیں گے۔ مجھے دراصل قبّالہ کے بارے میں کچھ تجسس ہے ہوسکتا ہے عبرانی حروف تہجی کا بنیادی علم اس معاملے میں کچھ مددگار ثابت ہو
Top