نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    میری لائبریری۔۔۔۔

    یہ ہیں چند تصاویر میری چھوٹی سی لائبریری کی۔ آئیے آپ بھی کچھ پڑھئیے ۔ :)
  2. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    واہ واہ۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت باتیں کی ہیں مرزاصاحب۔۔۔آپ سے مل کر بیحد خوشی ہوئی۔ خوش رہئیے:bighug:
  3. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    لُچ تلنا ایک پنجابی محاورہ ہے ۔ جب کوئی کسی پرائے پھڈے میں ٹانگ اڑائے، دخل در معقولات وماکولات کا مرتکب ہو، اور کسی صورتحال میں دخل اندازی کرکے اسے تبدیل کرنے کی کوشش کرے تو ایسے مواقع پر یہ محاورہ بولا جاتا ہے۔۔۔:)
  4. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    آپ ہرگز "ناپسندیدہ پوسٹر" نہیں ہیں۔ اگر میری کسی پوسٹ سے آپ نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہو تو دلی طور پر معذرت چاہتا ہوں۔ کبھی کبھی اختلاف ہوجاتا ہے کچھ باتوں میں لیکن آپ میرے لئے محترم ہیں۔پوسٹ ناپسندیدہ ہوسکتی ہے،پوسٹر نہیں:)۔ آپ نے لکھا ہے کہ میں اہلِ تصوف ہوں۔۔۔ایسی بات ہرگز نہیں ہے :) کہاں میں...
  5. محمود احمد غزنوی

    پتھر

    یہ تصاویر دیکھتے ہی یہ مصرع ذہن میں آیا انہی پتھروں پہ چل کر اگر آسکو تو آؤ۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    ابن انشا دل عشق میں بے پایاں، سودا ہو تو ایسا ہو

    وہ بھی رہا بیگانہ، ہم نے بھی نہ پہچانا ہاں، اے دلِ دیوانہ، اپنا ہو تو ایسا ہو ہم نے یہی مانگا تھا، اس نے یہی بخشا ہے بندہ ہو تو ایسا ہو، داتا ہو تو ایسا ہو واہ ۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    کمال ہے۔۔۔بہت خوبصورت اور زبردست۔۔۔ آداب عرض ہے۔:applause:
  8. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    زبردست سلسلہ ہے۔۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    ایسی بات نہیں ہے بابا جی :)۔۔۔آپ جس چیز کو اپنا اکھڑپن سمجھ رہے ہیں ، ہم اسے کسی اور نظر سے دیکھتے ہیں۔۔۔بقول شاعر خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آہی جاتی ہے:D اور بقول چچا غالب۔۔۔ اس گلستاں میں نہیں حد سے گذرنا اچھا ناز بھی کر تو باندازہءِ رعنائی کر۔۔۔۔ آپ جو کچھ کررہے ہیں وہ باندازہءِ رعنائی ہی...
  10. محمود احمد غزنوی

    پتلے اور موٹے جسم پر پانی کے اثرات

    ڈائٹنگ ہی ہوئی ناں۔۔۔جو شخص پورے چار گلاس یعنی ایک لیٹر پانی کھانے سے پہلے پئیے گا، لامحالہ کھانا کم ہی کھائے گا کیونکہ کنجایش ہی بہت کم رہ جائے گی۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    ہاہاہا۔۔آپ درست سمجھے۔۔۔؎ تُونے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کردیا دوسری بات یہ ہے کہ فطرت کا حوالہ دینے میں حفظِ ماتقدّم بھی ہے۔۔۔کیونکہ فطرت کے اعتبار سے۔۔۔دھول دھپا اس سراپا ناز کا شیوہ نہیں۔۔۔چنانچہ اسی فطرت پر قائم رہیں تو سلامتی ہے۔:D فطرت کی مدح و تحسین کی ہے، اگرچہ تعریف سے عاجز...
  12. محمود احمد غزنوی

    ذہانت آزمائیے 3

    Noooooooooooooooooooo :p
  13. محمود احمد غزنوی

    ذہانت آزمائیے 3

    تھوڑا سا لمبا سوال ہے۔۔۔ ایک آدمی نے کسی وکیل سے وکالت کی ٹیوشن حاصل کرنا شروع کی اور ٹیوشن فیس کے حوالے سے ان میں یہ معاہدہ ہوا کہ جب وہ آدمی اپنا پہلا مقدمہ جیت جائے گا تو اس وقت فیس ادا کرے گا۔۔۔جب اس آدمی نے ساری پڑھائی مکمل کرلی تو وکالت کی بجائے کسی اور شعبے کی طرف متوجہ ہوگیا۔ یہ صورتحال...
  14. محمود احمد غزنوی

    تعارف میں ہی میں

    خوش آمدید جناب۔۔۔۔:)
Top