اس موضوع کے حوالے سے، میرا خیال یہ ہے کہ ہم لوگ اس وقت غلطی کا ارتکاب کرتے ہیں جب کسی نظرئے اور کسی سوچ کو کسی مخصوص فرد سے وابستہ کرکے اس فرد کو ایک فردٰ واحد کی بجائے ایک سوچ اور ایک فکر کی علامت بنا لیتے ہیں۔۔چنانچہ اس شخص کی حمایت یا مذمت کو کسی مخصوص طرزِ فکر کی حمایت یا مذمت کے مترادف سمجھ...