کھوکھلی جذباتیت کے ان مظاہروں میں مصری عوام بھی پاکستانی عوام سے کسی طرح کم نہیں۔۔۔زمینی حقائق دیکھے جائیں تو خودمختاری کے حوالے سےدونوں ممالک کی حالت کافی پتلی ہے۔ مصر کسی طرح سے بھی پاکستان سے بہتر پوزیشن میں نہیں ہے۔ پاکستان نے تو ابھی تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا ، جبکہ مصر ، اردن اور ترکی...