کالم تو اچھا ہے، لیکن جاوید چوہدری صاحب اچھا بھلا کالم لکھتے لکھتے اچانک پٹری سے جو اترے تو چائنہ کی سیفٹی پر سوا ر ہوکر صابن کے محلول میں مگ کے اند کچھ زیادہ ہی دیر غوطے کھاتے رہے اور اس غواصی کے نتیجے میں سیفٹی اور بلیڈ کے درمیان چپکے ہوئے بالوں میں اپنے ساتھ ساتھ اپنے قارئین کوبھی گھسیٹتے...