اویس صاحب ، خلیل جبران بس ایک فلاسفر ہی تو تھا ( ٹُٹّا پجّا ہی سہی)۔۔بقول میر
یکایک یوں نہیں ہوے ہیں پیارے جان کے لاگو
کبھی آدم سے ہو ہی جاتی ہے تقصیر بھی آخر :)
آپ یہ دیکھئیے کہ اقبال نے بھی نطشے کو (جسکے کئی افکار کافی مذہب دشمن قسم کے ہیں) مجذوبِ فرنگی کہہ کر بلایا ہے ۔۔۔آپ خلیل جبران کو ٹھگ...