نتائج تلاش

  1. نبیل

    اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈآئون لوڈ کریں

    درست فرمایا آپ نے۔ آپ بزعم خود نام نہاد اسلامی سائٹس بنا رہے ہیں اور ایم کیو ایم کی سائٹ پر تنقید (جو کسی نے نہیں کی ہے)، پر آپ کو تکلیف ہو رہی ہے۔ اور اس کا غصہ آپ احمد دیدات کو قادیانی کہہ کر نکال رہے ہیں۔ اس کے لیے حماقت اور لاعلمی کم الفاظ ہیں۔
  2. نبیل

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    السلام علیکم، میرے خیال میں اب اس تھریڈ پر بات موضوع سے کافی دور جا چکی ہے، اس لیے اسے مقفل کر دینا بہتر ہوگا۔ البتہ اس میں جو مختلف مباحث سامنے آئے ہیں ان پر نئے تھریڈ شروع کیے جا سکتے ہیں۔ خاص طور پر مجھے پنجاب میں ایم کیو ایم کی سیاست کے موضوع سے دلچسپی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی دوست اس پر...
  3. نبیل

    فونٹ عید کا تحفہ اردو کا نیا فانٹ

    اوہ، اچھا تو سلسلہ قادریہ سے ربط درست ہونا چاہیے یہ فونٹ ٹھیک چلنے کے لیے۔۔ :grin:
  4. نبیل

    فونٹ عید کا تحفہ اردو کا نیا فانٹ

    میرے پاس بھی یہ فونٹ ورڈ میں نہیں چل رہا ہے، البتہ نوٹ پیڈ میں یہ کام کرتا نظر آ رہا ہے۔
  5. نبیل

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    ویب سائٹس تو اچھی لگ رہی ہیں لیکن یہ کیسے معلوم ہوا کہ یہ سائٹس دروپل پر مبنی ہیں؟ میری معلومات کے مطابق دروپل 5 کا ترجمہ فاسٹ سے تعلق رکھنے والے کسی صاحب نے کیا ہے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ دروپل کی صرف تھیم کی اردو کسٹمائزیشن کی گئی ہو۔
  6. نبیل

    Torrnets کیا ہوتے ہیں؟؟؟

    جی جیسا کہ میں عرض کر چکا ہوں، ٹورنٹ کے جتنے زیادہ سیڈ ہوں گے، اتنا ہی بہتر سپیڈ سے ڈاؤنلوڈ ہوگا۔ اس کی کچھ تفصیل اس ربط سے بھی مل جائے گی۔
  7. نبیل

    بالوں کے ذریعے شمسی توانائی کا حصول

    ایک خبر کے مطابق نیپال کے ایک نوجوان نے ایک ایسا سولر پینل ایجاد کیا ہے جس میں سلیکون کی بجائے انسان کے بال استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ اس طرح سولر پینل نہایت کم قیمت میں تیار کرنا ممکن جائے گا۔ بالوں کے ذریعے شمسی توانائی کا حصول ایک نامیاتی نیم موصل (organic semi-conductor) میلانن کے ذریعے ممکن...
  8. نبیل

    ورڈ پریس پر اردو اور انگریزی پوسٹس کے لیے علیحدہ صفحات

    کچھ روز قبل زیک نے ورڈپریس میں انگریزی اور اردو مراسلات کے لیے علیحدہ پیج رکھنے کے بارے میں دریافت کیا تھا۔ میں نے کسی زمانے میں اس کا ایک سادہ سا حل یہ نکالا تھا کہ انگریزی پوسٹس کے لیے ایک خاص کٹیگری مختص کر دی گئی تھی اور اس کے لیے علیحدہ پیج ٹیمپلیٹ استعمال کی جاتی تھی۔ اسی حل کو ترمیم کے...
  9. نبیل

    اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈآئون لوڈ کریں

    احمد دیدات دور حاضر کے ایک عظیم سکالر اور مبلغ تھے۔ صرف احمد نام دیکھ کر قادیانیت کا شور مچا دینا محض حماقت ہے۔
  10. نبیل

    مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

    نایاب، آپ کو میری جانب سے بھی نواسے کی بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کے نواسے کو نیک اور قابل بنائیں اور انہیں ان کے والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں۔ آمین۔ آپ کے نواسے آپ کو اگر نام کے ساتھ بلائیں تو شاید انہیں نانانایاب کہنا پڑے۔ :)
  11. نبیل

    تیرے لئے پلکوں کی جھالر بنوں

    شکریہ فرخ، کر دیا ہے۔ :)
  12. نبیل

    ورڈ پریس اردو پلگ ان

    میں نے فی الحال ورڈپریس میں اردو یوزر نیم پر کام نہیں کیا ہے۔ وقت ملنے پر اس کا بھی کوئی ہیک نکالوں گا۔
  13. نبیل

    جملہ کے لوکل ہوسٹ پر استعمال سے متعلق سوال۔

    جی میں بھی اپاچی ویب سرور کا ہی استعمال کرتا ہوں۔ بہتر ہوگا کہ آپ یونیفارم سرور استعمال کر لیں۔ یونیفارم سرور میں اپاچی ، پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل کے نئے ورژن شامل ہیں اور اس میں اردو اپلیکیشنز ٹھیک چلیں گی۔
  14. نبیل

    تیرے لئے پلکوں کی جھالر بنوں

    :rollingonthefloor: شکریہ فرخ، مجھے بھی جھومے ہی سنائی دے رہا تھا لیکن میں نے کہیں سے بول رومن میں دیکھ کر اردو میں لکھے تھے، وہاں سے غلطی کاپی ہو گئی۔ میں نے ٹھیک کر دیا ہے۔ :)
  15. نبیل

    ورڈ پریس اردو پلگ ان

    فی الحال میں نے اس پلگ ان کو ورڈ پریس کے نئے ورژن پر ٹیسٹ نہیں کیا ہے، البتہ زیک نے رپورٹ کیا ہے کہ یہ ورڈ پریس 2.8.4 پر درست کام کر رہا ہے۔
  16. نبیل

    جملہ کے لوکل ہوسٹ پر استعمال سے متعلق سوال۔

    کیا آپ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں موجود اردو جملہ 1.5 کا استعمال کر رہے ہیں۔ میرے پاس یہ پیکج یونیفارم سرور پر بالکل درست چل رہا ہے اور اس پیکج کو کچھ ویب سائٹس پر بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔
  17. نبیل

    ایم کیو ایم پاکستانی

    مہوش بہن، باقی باتوں سے قطع نظر میں آپ کو جملہ کی کامیاب deployment پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ایک طرح سے اردو ویب کو بھی اس سائٹ کا کریڈٹ جاتا ہے۔ :)
  18. نبیل

    Torrnets کیا ہوتے ہیں؟؟؟

    ٹورنٹس کی بہتر ڈاؤنلوڈنگ کے لیے صرف ایک حل ہے اور وہ ہے ایک تگڑا انٹرنیٹ کنکشن۔ اس کے علاوہ کوئی ٹورنٹ ڈاؤنلوڈ کرنے لگیں تو اس کی ریٹنگ چیک کر لیں اور اس کی سیڈ بھی معقول ہونی چاہیے۔ باقی باتیں آپ کو ٹورنٹس کے ایکسپرٹ بتا دیں گے۔
  19. نبیل

    تیرے لئے پلکوں کی جھالر بنوں

    آج یو ٹیوب پر یہی گانا سننے کا اتفاق ہوا۔ اس کے بول یہاں شئیر کر رہا ہوں۔ تیرے لیے پلکوں کی جھالر بنوں کلیوں ساگجرے میں باندھے پھروں دھوپ لگے جہاں تجھے چھایا بنوں آجا ساجنا تیرے لیے پلکوں کی جھالر بنوں کلیوں ساگجرے میں باندھے پھروں دھوپ لگے جہاں تجھے چھایا بنوں آجا ساجنا تیرے لیے...
  20. نبیل

    اُردو ویب ۔۔اُردو محفل: ویژن کیا ہے؟

    شکریہ شگفتہ بہن، واقعی اس دھاگے کو دوبارہ سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔
Top