نتائج تلاش

  1. نبیل

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    جی ضرور دیکھیں۔ لیکن کہیں ایسا نہ ہو کہ محبت ہو جانے کے بعد ڈونیٹ کرنا بھول جائیں۔ :thinking2:
  2. نبیل

    نستعلیق فونٹ کی اشکال کے جائزے سے متعلق ڈاکومنٹس

    ذیل میں کرلپ کی جانب سے نوری نستعلیق کی فیچرز پر تیار کردہ ایک دستاویز پیش کی جا رہی ہے: Features for Noori Nastaleeq
  3. نبیل

    نستعلیق فونٹ کی اشکال کے جائزے سے متعلق ڈاکومنٹس

    نستعلیق فونٹ کے contextual analysis پر فجر نوری نستعلیق کے خالق عباس ملک نے بھی کچھ ماہرین کے ساتھ مل کر ایک دستاویز تیار کی ہے جس کا ربط ذیل میں پیش کیا جا رہا ہے: Analysis of Nastaleeq for Pakistani Languages
  4. نبیل

    نستعلیق فونٹ کی اشکال کے جائزے سے متعلق ڈاکومنٹس

    السلام علیکم، مجھے انٹرنیٹ پر تلاش کے دوران نستعلیق فونٹ سے متعلق contextual analysis اور دوسری معلومات والے کچھ ڈاکومنٹس ملے تھے جنہیں میں سکربڈ پر اپلوڈ کرکے یہاں شئیر کر رہا ہوں۔ محسن کا تحریر کردہ ڈاکومنٹ میں پہلے ہی اس ربط پر پوسٹ‌ کر چکا ہوں۔ ذیل میں کرلپ کی جانب سے اسی موضوع پر تیار کردہ...
  5. نبیل

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    چلیں آج ڈونیٹ کیا ہے تو کل کو محبت بھی ہو ہی جائے گی۔۔:whistling:
  6. نبیل

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    ہر جملہ الگ سے پوسٹ کرنا ضروری نہیں ہے۔ اور یہاں آپ کے اسلحے کی تفصیل نہیں مانگی جا رہی۔ اس پوسٹ کو میری طرف سے وارننگ سمجھیں۔ اگر دوبارہ موضوع سے ہٹ کر کوئی پوسٹ کی گئی تو مجھے سختی کرنی پڑے گی۔
  7. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    ہاں تو کریں نہ نثری شاعری، کس نے روکا ہے آپ کو؟
  8. نبیل

    عربی ٹائپوگرافی کے چیلنجز

    آج سکربڈ پر عربی ٹائپوگرافی کے چیلنجز سے متعلق ایک ڈاکومنٹ نظر آیا جس کا ربط ذیل میں شئیر کر رہا ہوں۔ Authentic Arabic Typography - Technical and Aesthetic Challenges@@AMEPARAM@@/docinfo/238961?access_key=aep8ebjuogj4k@@AMEPARAM@@238961@@AMEPARAM@@aep8ebjuogj4k
  9. نبیل

    نستعلیق فونٹ کا contextual analysis- تحریر محسن حجازی

    السلام علیکم محسن نے کافی عرصہ قبل مجھے ایک ڈاکومنٹ‌ فراہم کیا تھا جس میں نستعلیق فونٹ کے contextual analysis کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ یہ معلومات خاص طور پر ان فونٹ سازوں کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہیں جو کوئی نیا کیریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹ بنانے میں دلچسپی رکھتے ہوں۔ اگرچہ اس...
  10. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    عکسی نظم کے بعد اب کسی کو رقصی نظم بھی پیش کرنی چاہیے۔ :rolleyes:
  11. نبیل

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    ذیل میں میں محسن کے تیار کردہ ایک ڈاکومنٹ کا ربط پوسٹ کر رہا ہوں جس میں انہوں نے نستعلیق فونٹ کے لیے contextual analysis کی تفصیل پیش کی ہوئی ہے۔ اگرچہ اس ڈاکومنٹ میں صرف دو کے جوڑ والے ترسیمہ جات کا جائزہ لیا گیا ہے، لیکن اسی تکنیک کو استعمال کرتے ہوئے زیادہ جوڑ والے ترسیمہ جات کا جائزہ لینا...
  12. نبیل

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    یہاں میرے ذہن میں ایک اور خیال بھی آ رہا ہے۔ کیوں نہ ہم اس کیریکٹر بیسڈ فونٹ کی تیاری کو خود کے لیے سیکھنے کا ایک موقعہ تصور کریں۔ اگرچہ ایک سے زائد کیریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹ تیار ہو چکے ہیں لیکن ابھی بھی اس فن کے ماہر بہت کم لوگ ہیں۔ ایک مرتبہ محسن نے فورم پر اس سلسلے کا آغاز بھی کیا تھا کہ...
  13. نبیل

    حافظ محمد سعید، آئی ایس آئی کی پیداوار

    ماخذ: حافظ کے محافظ، بی بی سی اردو ڈاٹ‌ کام پاکستانی میں سرکاری حلقوں کا کہنا ہےکہ جو شواہد بھارت نے دیے ہیں وہ ناکافی ہیں لیکن بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا کہتے ہیں کہ ’حافظ سعید آئی ایس آئی کی پیداوار ہیں، اس کے بہت سے راز جانتے ہیں، آئی ایس آئی ان پر کبھی ہاتھ نہیں ڈال سکتی۔‘...
  14. نبیل

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    میرے خیال میں محسن آج کل دن میں کم از کم ایک مرتبہ فورم پر آ رہے ہیں اور وہ ان سوالات کے جواب بھی فراہم کرتے رہیں گے۔ بصورت دیگر پہلے کی طرح انہیں بلانا پڑے گا۔ عبدالمجید کیا تمہارے فونٹ کی بیس مائیکروسوفٹ کے سوفٹویر میں کام کر رہی ہے؟ یہ بات مجھے بھی بہت عجیب لگتی ہے کہ اوپن ٹائپ کی GSUB...
  15. نبیل

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    میری گزارش ہے کہ اس تھریڈ‌ کو موضوع پر ہی رہنے دیں، بصورت دیگر مجھے آپ کے مراسلات حذف کرنے پڑیں گے۔
  16. نبیل

    KarachiOS

    ارے ارے فہد، لینکس پاکستان نے آخر کیا قصور کر دیا جو آپ جیسا متحمل مزاج، بردبار اور شیریں لہجے والا شخص بھی اتنے غیض و غضب کا اظہار کر رہا ہے۔ :(
  17. نبیل

    یادگار غالب

    نایاب، یادگار غالب پر کام کا آغاز تو میں نے ہی کئی سال قبل کیا تھا۔ اس کے چند برقیائے گئے صفحات یہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔ مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے، شگفتہ نے بھی اس پر کام کیا ہوا ہے۔ اس کے بارے میں وہ خود بہتر بتا سکیں گی۔
  18. نبیل

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    عبدالمجید اور عارف، تمہارے سوالات کا جواب تو محسن ہی دے سکیں گے۔ میں بھی کچھ معاملے کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اوپر عارف نے لکھا ہے کہ صرف پاک نستعلیق ہی ایسا فونٹ ہے جس میں حرف ب کا calt درست ڈیفائن ہوا ہے جبکہ بعد میں عبدالمجید نے لکھا ہے کہ پاک نستعلیق میں کیلٹ کام نہیں کر رہا ہے۔ تو اصل...
  19. نبیل

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    جی طالوت۔ اب اگلے سال جون تک کے ہوسٹنگ کے اخراجات کا بندوبست ہو گیا ہے۔
  20. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    شاباش کاشفی۔ لگے رہیں۔ اگلے شاعر اپنے باری کے منتظر ہیں۔ آپ کے بعد انہیں موقع دیا جائے گا۔
Top