نتائج تلاش

  1. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    جی جناب یہ مشاعرہ اسی کام کے لیے ہے، لیکن ذرا ہتھ ہولا رکھ کے۔۔ اور ایک شعر سے گزارا نہیں ہوگا۔ کم از کم رباعی ضرور ہونی چاہیے۔
  2. نبیل

    ایک کتاب اپنائیں

    اسی تحریر کا ایک اور اقتباس۔۔ سوات میں لڑائی کی خبریں گرم تھیں، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی تھی اور ہر کوئی جان بچانے کے لیے علاقے سے دوڑ رہا تھا۔ سکول بند ہو رہے تھے یا ان پر بم گر رہے تھے۔ تعلیم، خاص طور پر لڑکیوں کی تعلیم، متنازعہ ہو چکی تھی اسی دوران ہمارے ساتھی عبدالحئی کاکڑ نے سوات کے...
  3. نبیل

    ایک کتاب اپنائیں

    ماخذ: بی بی سی اردو بلاگ برٹش لائبریری میں پندرہ کروڑ کتابیں اور مسودات ہیں جن میں سے لائبریری کے مطابق تقریباً بیس لاکھ کو فوری طور پر بچانے کی ضرورت ہے۔ لائبریری کا کہنا ہے کہ دنیا میں ایک جگہ پر شاید کتابیں محفوظ کرنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد کے باوجود انہیں تمام کتابوں کو محفوظ کرنے...
  4. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    معزز حاضرین مشاعرہ بے تکاں، یہ کاشفی صاحب ایک شعر سنا کر سکتے کے عالم میں چلے گئے ہیں۔ کچھ دیر ان کے ہوش میں آنے کا انتظار کرتے ہیں، ورنہ ان پر بھی ہوٹنگ شروع ہو جائے گی۔
  5. نبیل

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    میں نے بالا کے پیغامات کو اس تھریڈ میں علیحدہ کرکے ضروری اعلانات کے زمرہ میں منتقل کر دیا ہے۔ میری جانب سے ایک مرتبہ پھر تمام اراکین محفل کو ہوسٹنگ کے لیے رقم اکٹھی کرنے کا ہدف پورا ہونے پر دلی مبارکباد۔
  6. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    تو معزز شرکائے مشاعرہ بے تکاں۔ ہم ایک مختصر سے وقفے کے بعد پھر سے مسند صدارت پر (زبردستی) براجماں ہیں۔ کچھ ہی دیر پہلے خوشی اپنے غمگیں جذبات کا اظہار کر ہی تھیں۔ اب اگلے شاعر کا انتظار ہے۔ کچھ دیر انتظار فرمائیے۔ کچھ بے تکے شاعروں کو اٹھوانے کے لیے بندے بھیج دیے گئے ہیں۔ :cowboy:
  7. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    بھائی ڈی ایکس بی گرافکس، یہ تمہارا پریمی آفس نہیں ہے جہاں اس قسم کے شعر پڑھ رہے ہو۔ :frustrated:
  8. نبیل

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    اعجاز اختر صاحب نے شعر و ادب کے سوالات سے متعلق ذیلی زمرے کا ذکر کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے اردو ادبیات و لسانیات کا زمرہ سیٹ اپ کر دیا گیا ہے جہاں اس نوعیت کے سوالات اور ان کے جوابات پوسٹ کیے جا سکتے ہیں۔
  9. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    ٹھیک ہے میں سونے جا رہا ہوں۔ ابن سعید جب تک آن لائن ہیں وہ اس مشاعرے کی صدارت کرتے رہیں گے۔ خیال رکھیں کہ بالکل ہی مچھلی بازار ہی نہ بن جائے یہ مشاعرہ، ورنہ وہی انتظامی چھری پھیر دی جائے گی۔ :sleepy:
  10. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    معزز حاضرین مشاعرہ بے ادباں و بے تکاں، اب آپ کے سامنے اس محفل کی غمزدہ رکن خوشی اپنا کلام پیش کریں گی۔ اے خوشی اتنی غمزدہ شکل بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔ صرف اپنا کلام پیش کرنے کو کہا ہے، کوئی ادھار نہیں مانگ لیا۔
  11. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    اچھا تو معزز حاضرین مشاعرہ، مشاعرہ کمیٹی کے متفقہ فیصلے کی رو سے طالوت کو باندر کلا ٹیم کے رحم و کرم پر چھوڑا جاتا ہے۔ آپ میں سے کسی کا دل کرے تو انہیں نہر میں ڈبکیاں لینے سے بچا سکتے ہیں۔ اتنی دیر میں ان کے کہے واحد شعر پر چند مصرعے لگاتا ہوں۔ نہ دن کو چین نہ رات کو چین پاک فین پاک فین...
  12. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    جی اگلی باری آپ کی ہی ہے۔ پہلے طالوت کی عزت افزائی تو کر لینے دیں۔ :onthephone:
  13. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    فرزانہ پہلے آپ یہ تھریڈ پڑھیں۔ یہاں آپ کے بارے میں بھی ایک شعر کہا گیا ہے۔ :)
  14. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    بھائی صاحب یہ تو آپ کو پہلے سوچنا چاہیے تھا نا۔ اس وقت تو میرا ناطقہ بند کیا ہوا تھا چلو مشاعرہ شروع کرو چلو مشاعرہ شروع کرو۔ اور اب مشاعرہ شروع ہو گیا ہے تو جناب کو آمد نہیں ہو رہی۔ :shameonyou:
  15. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    ایسے تو نہیں جا سکتے۔ میں نے باہر باندر کلا کے کھلاڑیوں کو کھڑا کیا ہوا ہے۔ جس بے تکے نے دوڑنے کی کوشش کی، اس کا نیو کیمپس کی نہر تک پیچھا کریں گے اور وہاں ڈبکیاں دلوا کر ہی آئیں گے۔ :phbbbbt: باقی بے تکوں سے میری گزارش ہے کہ تھوڑا صبر کریں اور اپنی باری کا انتظار کریں۔ ابھی طالوت کی باری...
  16. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    عزیزم یہ مشاعرہ ہے، بیت بازی نہیں۔ دو چار شعر تو کہیں۔ ایک ہی بے تکی جوڑ کر دوڑ نہ لگائیں۔ چلیں شاباش مزید بے تکی سنائیں، ورنہ ہوٹنگ کے لیے تیار رہیں۔ موضع دھیرج گنج سے اسی مقصد کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس بلائی گئی ہے۔:hurryup:
  17. نبیل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    السلام علیکم دوستان محفل، امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اس مرتبہ محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے پر ہم نے آپ کے لیے ایک سپیشل آئٹم کا اہتمام کیا ہے اور وہ ہے بے تکوں کا مشاعرہ۔ :) اس کا کامیاب تجربہ محفل فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار اور تک بندی کی صورت میں کیا جا چکا ہے۔ اس مرتبہ بھی...
  18. نبیل

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    جزاک اللہ خیر شمشاد بھائی۔ میں بھی ان تمام دوستوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے اس مرتبہ اتنا بڑا ہدف اتنے کم وقت میں پورا کرنے میں ہمارے ساتھ فراخدلی سے تعاون کیا۔ اس سے نہ صرف آپ دوستوں کی اردو ویب اور محفل فورم سے محبت کا اظہار ہوتا ہے، بلکہ اس سے آپ کا ہماری اردو کی ترویج کی کاوشوں پر...
  19. نبیل

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    کوئی بات نہیں ماوراء۔ آپ ہمیشہ اپنا قیمتی وقت فورم کو بہتر اور دلچسپ بنانے کے لیے صرف کرتی رہی ہیں اور آپ نے ہمیشہ ڈونیشن کے لیے بھی کنٹریبیوٹ کیا ہے۔
  20. نبیل

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    یہ لیجیے توہین قران کے الزام پر مزید چند ہلاکتیں۔۔ سب فرزندان توحید کو مبارک ہوں یہ ہلاکتیں۔ جائیں جا کر خوشیاں منائیں اور شیرینی بانٹیں۔
Top