نتائج تلاش

  1. نبیل

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    چلیں پھر تو مبارک ہو کہ ایک اور قران کی توہین کا مجرم اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔ پہلے گوجرہ کے کفار کو بھی ایمان کی حرارت والوں نے جلا کر راکھ کر دیا تھا، اب یہ جہاد سمبڑیال بھی پہنچ گیا ہے۔
  2. نبیل

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    نشاندہی کا شکریہ باسم۔ میں نے عنوان میں ترمیم کر دی ہے۔
  3. نبیل

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    ماخذ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام مسجد فاروقیہ کے خطیب قاری امان اللہ بار بار اعلان کرتے رہے کہ ان عیسائیوں کوگاؤں سے نکال باہر کرو۔ خوف زدہ مسیحی گھر بار کھلا چھوڑ کر بھاگ گئے لیکن حالات کشیدہ رہے۔ مقامی پولیس حکام کےمطابق مسلمانوں کے جذبات ٹھنڈے نہیں پڑ رہے تھے۔ پولیس نے فانیش مسیح کے خلاف...
  4. نبیل

    گراف کیسے تیار ہوتا ہے؟؟

    میرے خیال میں کورل یا ورڈ میں پلاٹ بنانے کی کوشش کرنے سے بہتر ہے کہ کسی ریاضی کے سوفٹویر کو استعمال کرکے ہی گراف پلاٹ کر لیا جائے اور اسی کو بطور امیج ایکسپورٹ کرکے ورڈ میں استعمال کر لیا جائے۔ اگر آپ کے لیے یہ طریقہ قابل قبول ہو تو انٹرنیٹ پر کافی تعداد میں ایسے سوفٹویر موجود ہیں۔ اس طرح کے...
  5. نبیل

    ورڈ پریس میں مراسلات غائب ہین۔

    منیر، آپ کے بلاگ پر تو پوسٹس ٹھیک نظر آ رہی ہیں۔ پھر کیا مسئلہ ہے؟ کہیں آپ نے اپنے بلاگ پر ایک سے زیادہ یوزر تو نہیں شامل کیے ہوئے؟
  6. نبیل

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    لڑو نہیں بھائیو۔ یہ کام اور بہت سے تھریڈ‌ز پر ہو رہا ہے۔ میری جانب سے بھی بھائی الطاف بھائی کو ہیپی برتھ ڈے۔۔۔۔۔ :whistling:
  7. نبیل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پاکستان قیام کے دوران ایک ناولٹ غالب اور ڈومنی پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ :noxxx: اس ناولٹ کی نثر نہایت ادّق طرز کی ہے، کم از کم مجھے تو پڑھنے میں کافی مشکل ہوئی۔ البتہ غالب کی زندگی کے کچھ پہلو ضرور سامنے آئے۔ :) غالب ہی پر ایک اور کتاب غالب کا سفر کلکتہ بھی پڑھنے کا آغاز کیا تھا۔ یہ کتاب غالب اکیڈمی...
  8. نبیل

    الطاف حسین شان رسالتً میں گستاخی کے مرتکب ہوئے ۔ مفتیان کرام

    اس موضوع پر پہلے ہی تھریڈ‌ موجود ہیں۔ ایسے مزید تھریڈز کی ضرورت نہیں ہے۔
  9. نبیل

    نظیر غزل - ملا آج وہ مجھ کو چنچل چھبیلا - نظیر اکبر آبادی

    بہت خوب برادرم۔ مزا آ گیا۔۔ :)
  10. نبیل

    اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈآئون لوڈ کریں

    میرے خیال میں اب اس تھریڈ کے مقفل ہونے کا بھی وقت آ گیا ہے۔ والسلام۔
  11. نبیل

    ایم کیو ایم پنجاب میں

    مجھے وقت ملا تو اس موضوع پر کچھ لکھنے کی کوشش کروں گا۔ میں سب دوستوں سے گزارش کروں گا وہی پرانی بحث دوبارہ چھیڑنے کی بجائے صرف موضوع پر رہ کر بات کریں۔ شکریہ۔
  12. نبیل

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    خرم، مائی ایس کیو ایل اور نیویگیشن علیحدہ ایشوز ہیں۔ مجھے خود جملہ کا جامد سٹرکچر پسند نہیں ہے۔ لیکن جملہ پر مبنی ہی کئی بڑی سائٹس بھی موجود ہیں۔ اس سلسلے میں مہوش سے مشورہ کرنا بہتر ہوگا کیونکہ وہ جملہ کے استعمال کو بہتر جانتی ہیں۔ جملہ کے مقابلے میں دروپل پر مبنی سائٹ بنانا قدرے وقت اور...
  13. نبیل

    یو ایس اوپن سے فیڈرر کی بادشاہت ختم !

    اگر روجر فیڈرر یہ ٹورنامنٹ جیت جاتا تو وہ ایک نئی تاریخ رقم کر سکتا تھا۔ خیر۔۔ یہ خود روجر فیڈرر کا کہنا ہے کہ اب گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ جیتنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
  14. نبیل

    ورڈ پریس پر اردو اور انگریزی پوسٹس کے لیے علیحدہ صفحات

    زیک، اس کے لیے بھی اردو ایڈیٹر پلگ ان میں اسی طرح کی ترمیم کارآمد ثابت ہوگی۔ اردو ایڈیٹر پلگ ان کی UrduEditor.php فائل میں wp_webpad_comment_form فنکشن میں ذیل کے مطابق کٹیگری کا چیک ڈال دیں: function wp_webpad_comment_form() { if(!in_category(3)){ $webpad_virtual_keyboard =...
  15. نبیل

    صدر زرداری پرویز مشرف کو معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتے

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ‌ کام سابق وزیر قانون سید افتخار گیلانی کا مؤقف ہے کہ آئین اور قانون کے خلاف کوئی معاہدہ نہیں کیا جاسکتا اور اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو پھر محض اس لیے اس کا جرم معاف نہیں کیا جاسکتا کہ کسی اجلاس میں اس شخص کو معاف کرنےکا فیصلہ کرلیاگیا تھا۔ انہوں نے حیرت کا...
  16. نبیل

    اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈآئون لوڈ کریں

    پہلے آپ بتائیں کہ آپ کو احمد دیدات اور ذاکر نائیک سے کیا تکلیف ہے؟ کیا آپ کی اسلام سے وابستگی یہی ہے کہ آپ اسلام کے مبلغوں پر کیچڑ اچھالنا شروع کر دیں؟
  17. نبیل

    ورڈ پریس میں مراسلات غائب ہین۔

    کہیں آپ نے اپگریڈ کی بجائے نئی انسٹالیشن تو نہیں رن کر دی؟ اپگریڈ اتنا جلدی کرنا بھی ضروری نہیں ہے۔ ایک ورژن پر سائٹ کا آپریشن سٹیبل ہوتے ہوئے بھی وقت لگتا ہے۔ اپگریڈ کرنا قدرے رسکی سٹیپ ہوتا ہے اس لیے صرف میجر ورژن تبدیل کرنے کے لیے اپگریڈ کرنا بہتر رہتا ہے۔
  18. نبیل

    ورڈ پریس پر اردو اور انگریزی پوسٹس کے لیے علیحدہ صفحات

    انفارمیشن فراہم کرنے کا شکریہ باسم، لیکن یہ پلگ ان بالا میں فراہم کردہ ہیک کا کام نہیں دیتا ہے۔ اس پلگ ان میں پوسٹ کی لینگویج کے اعتبار سے تھیم کی mo فائلیں منتخب ہوتی ہیں۔ عام طور پر ورڈپریس کی ڈیفالٹ اور کسٹم تھیمز localizable نہیں ہوتی ہیں جس کی وجہ سے یہ پلگ ان کارآمد ثابت نہیں ہو سکے گا۔...
  19. نبیل

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    پاک ڈیٹا والے یقینا ایمبیڈڈ فونٹ پر مبنی سائٹ بنا رہے ہوں گے۔ ایک مرتبہ دروپل کا اردو پیکج اور دروپل کی اردو تھیمز دستیاب ہو جائیں تو صارفین کے لیے آسانی ہو جائے گی۔
  20. نبیل

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    محمد سعد، بس آپ تھوڑی سی ہمت کرکے دروپل 6 کے فرنٹ اینڈ کا ترجمہ مکمل کر دیں۔ میرا ارادہ ہے کہ دروپل کا ایک اردو انسٹالیشن پیکج تیار کیا جائے۔ میں دروپل کی انسٹالیشن پروفائل فیچر کا بھی جائزہ لے رہا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ اس کا استعمال کروں۔ بائی دا وے کیا آپ نے دروپل کونٹینٹ کریٹر کٹ کا اردو ٹیکسٹ...
Top