عوام کے ان واقعات میں ملوث ہونے کی وجہ عدلیہ اور انتظامیہ کی خامیوں سے زیادہ عوام میں بڑھتی ہوئی مذہبی جنونیت ہے۔ جہاں مسجد کے سپیکر پر بار بار اعلان کرکے لوگوں کو انسانوں کے زندہ جلانے اور قتل کرنے کے لیے بھڑکایا جا رہا ہو وہاں عدلیہ یا انتظامیہ کہاں آتی ہے؟ امتیازی قوانین جیسے بن سکتے ہیں ویسے...