نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    پینسل سے پکسل تک

    بچوں کی کریئان سے بنایا ہوا ایک اسکیچ
  2. ظہیراحمدظہیر

    پینسل سے پکسل تک

    وہی اسکیچ ایک اور ٹائل کی شکل میں
  3. ظہیراحمدظہیر

    پینسل سے پکسل تک

    اس مراسلے کا مقصد آپ دوستوں کو یہ اطلاع دینا ہے کہ یہ کشتۂ آزار ، بندۂ بیکار ،گنہگار شاعری کے علاوہ کئی دوسرے عارضوں میں بھی مبتلا ہے۔ عرصہ پہلے احمد بھائی سے مراسلت کے دوران کہیں غلطی سے لکھ دیا کہ ہمیں آرٹ وغیرہ سے بھی کچھ شغف ہے ۔ نتیجتاً ان کی طرف سے اس ’’ آرٹ‘‘ کی نمائش کی...
  4. ظہیراحمدظہیر

    ہوش و خرد ، غرورِ تمنا گنوا کے ہم

    آپ کا یہ مراسلہ بعد میں پڑھا ۔ نہیں ایسی کوئی بات نہیں ۔ ہر اُس حرف کی قدر و قیمت اپنی جگہ مسلم ہے جو سچا ہو ۔ ویسے بھی شعر و ادب کی حیثیت اس کے سیاق و سباق یعنی اس کے عہد سے متعین ہوتی ہے ۔ جو بات میر و غالب کہہ گئے وہ اب نہیں کہی جاسکتی ۔ اور جو بات فیض اور افتخار عارف کہہ رہے ہیں وہ اُس...
  5. ظہیراحمدظہیر

    ہوش و خرد ، غرورِ تمنا گنوا کے ہم

    یہ حقیقت ہے نمرہ صاحبہ ! جب بھی بڑے شاعروں کا کلام پڑھتا ہوں اپنا کہا ہیچ معلوم ہوتا ہے ۔ بس تک بندی ہی کہہ لیجئے ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    :):):) یعنی آج کل طبیعت زوروں پر ہے !
  7. ظہیراحمدظہیر

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تو اب اُن بزرگ کے لئے بھی دعا کرنی پڑے گی ۔ :) اللہ ان کے وقت میں برکت دے اور توفیق عطا فرمائے !
  8. ظہیراحمدظہیر

    ہوش و خرد ، غرورِ تمنا گنوا کے ہم

    نوازش!! بہت شکریہ تابش بھائی ! بہت بہت شکریہ! اللہ ذوق سلامت رکھے ! آپ کی یہ بات خاصی دوڑ دھوپ کے بعد سمجھ میں آئی ۔ :):):)
  9. ظہیراحمدظہیر

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تابش بھائی ! بہت نوازش! مجھے یقین تھا کہ ایک دو اشعار آپ کو ضرور پسند آئیں گے ۔ اللہ تعالٰی آپ کو اپنی امان میں رکھے اور رحمتوں سے نوازے ۔ تابش بھائی مجھے ٹھیک سے یاد نہیں ۔ کیا نظر لکھنوی کی غزلیات کا مجموعہ بھی مکمل ہوچکا ہے؟ اگر ہاں تو اس کا ربط عنایت کیجئے گا ۔ بہت شکریہ !
  10. ظہیراحمدظہیر

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت بہت شکریہ لاریب بٹیا ! اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے!
  11. ظہیراحمدظہیر

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شاعرانہ اٹیک نہیں ۔ خلیل بھائی کو ذرا سی سوئی چبھوئی ہے کہ بہت دن ہوئے ان کی طرف سے کوئی ہزل وزل نہیں آئی ۔ :):):) ویسے آپ کی نظر کمزور نہیں بلکہ ہر چیز پر نظر ہے ۔ :):):)
  12. ظہیراحمدظہیر

    سخن رہے گا ، سخنور بھی کم نہیں ہونگے

    احبابِ کرام ! پچھلے دنوں یہیں کسی لڑی میں فیس بک کے بارے میں برادرم تابش صدیقی کا ایک شعر پڑھ کر یہ غزل یاد آگئی تھی لیکن اسے پوسٹ کرنا بھول گیا ۔ وہ لڑی بھی نجانے کہاں اوجھل ہوگئی ۔ آج یاد آیا اور موقع ملا ہے تو آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ۔ سخن رہے گا ، سخنور بھی کم نہیں ہونگے یہ اور...
  13. ظہیراحمدظہیر

    ہوش و خرد ، غرورِ تمنا گنوا کے ہم

    ہوش و خرد ، غرورِ تمنا گنوا کے ہم پہنچے ترے حضور میں کیا کیا لٹا کے ہم کوہِ گرانِ عشق تری رفعتوں کی خیر! دامن میں تیرے آگئے تیشہ گنوا کے ہم ہم پیش کیا کریں اُسے کشکول کے سوا وہ ذات بے نیاز ہے ، بھوکے سدا کے ہم نادم ہیں کر کے چہرۂ قرطاس کو سیاہ...
  14. ظہیراحمدظہیر

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    قاشیں جو بانٹتے ہیں یہ طنز و مزاح کی آپ پھل پورا دیجئے ہمیں ، مت پھانک دیجئے :):):)
  15. ظہیراحمدظہیر

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    جی ہاں ۔ انبوہِ جبر ، انبوہِ غم وغیرہ درست تراکیب ہیں ۔ جبر اور غم دونوں قابلِ شمار ہیں ۔ دونوں کی واحد اور جمع مستعمل ہے ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اشعارِ قدیمہ کی کھدائی کے دوران یہ چند مطلع برآمد ہوئے ہیں جو کسی غزل کا سرنامہ نہ بن سکے ۔ یہ ٹوٹے پھوٹے اشعار پیشِ خدمت ہیں ۔ شاید ایک آدھ آپ کو پسند آجائے ۔ :):):) اک بات کہہ رہے ہیں شاعر سبھی غزل کے اک شعر ہورہا ہے مصرعے بدل بدل کے ×××× مجھ کو شریکِ غم بنا ، اپنا شریکِ حال رکھ اتنا...
Top